had di yar[Heart hands][Heart hands][Big heart hug][Big heart hug][Heart hands][Big heart hug][Heart hands][Heart eyes][Smile]
2026-10-16 16:44:41
1
⚡I t S _____ M__E __ Z_A_I_N :
Deep 🫠❤️🩹
2026-10-16 17:55:06
0
Muneer Khan :
yar had hi bahi
2026-10-16 17:43:48
1
🚩کشر آفریدی⚜️ :
Had he yar
2026-10-16 09:36:54
0
nasruddin shahwani :
دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ❤️🩹🥹*
*دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں .....*💔😭
2026-10-16 20:26:34
6
🌜ARIF KHAN🌛 :
Hayy🥹🤌🌸
2026-10-16 17:06:43
1
KILLER20K :
kasm say bro😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-16 13:45:17
1
🥷 👿Apنa🤡Raج 🥷 :
❤️🩹::پھر اس کے بعد میں نے خدا سے صبر کے سوا کچھ نہیں منگا👀💔❤️🩹
وہ میرا خدا سے مانگا ھوا آخری شخص تھا 👀
2026-10-16 14:33:55
6
Ⓕⓐⓦⓐⓓ Ⓚⓗⓐⓝ :
قسم سے مجھے شوق نہیں تھا مخبت کا
تجھے ایک نظر دیکھا دل بعاوت کر بیٹھا۔ 😳
2026-10-16 19:31:48
3
💔👑 MR MUSAWAT ❤️ :
مت دیکھ کسی کو حیرت کی نظر سے۔۔۔ ہر شخص کسی کا محبوب ہوتا ہے✨💔
2026-10-16 07:19:48
4
Niazii King 👑 :
اس شاعری کا جواب یہ دے سکتے ہو:
ہم نے بھی درد کو ہنسی میں چھپانا سیکھ لیا، دل ٹوٹا تو خاموش رہ کر مسکرانا سیکھ لیا، تم سمجھتے رہے کہ ہمیں فرق نہیں پڑتا، ہم نے تمہاری خاطر خود کو بھلانا سیکھ لیا۔ 💔🥀
2026-10-16 07:56:23
3
س♥️🫶 :
میں تم سے کیوں گلے شکوے کروں
مجھے اپنے نصیب سے گلے کرنے چاہیے
تمھیں پانے والا نصیب والوں میں سے ہے 🥺
2026-10-16 08:28:22
2
Afridi :
کسی کو اتنا نہ چاہو کہ پھر بھولا نا سکو
یہاں مزاج بدلتے ہیں موسموں کی طرح❤️
2026-10-16 18:59:49
1
🏴☠️ مدنی قریشی ⚜️ :
🌾: "ہائے"
ساڈے ظرف نو تو شاباش دے 🫡
اسی تیراں کیتیاں بھول گئے ہیں 🥀
تن شوق سی سن رولن دا ❤️🩹
آکے ویکھ اسی رول گئے ہاں 🥹
2026-10-16 04:14:46
1
سیف اللّٰہ گوندل(مُمنانہ) :
ہاں مگر کچھ زخم ہمیشہ ہرے رہتے ہیں اور اگر وقت کی دھول ان کو بھر بھی دے تب بھی ذرا سی ماضی کی کسی جھلک سے، کسی پرانی بات سے، کسی تکلیف دہ لمحہ سے وہ دوبارہ رسنے لگتے ہیں۔
2026-10-16 18:33:05
1
Furqan خانـدانی🇵🇰 :
:اک تو پردیس میں مائیں نہیں ہوتی اور پھر
اوپر سے شام کا وقت اداسی کو بڑھا دیتے ہیں
2026-10-16 14:43:08
1
𝑅𝒶𝓃𝒶 𝓈𝒽𝑒𝓇𝑜 👑 :
Haye Haye 🥺
2026-10-16 13:21:40
1
🙂↔️CUTE🙂↕️ :
🥀میں تیری گلی کا فقیر بھی بن جاؤں گا
مگر وعدہ کر خیرات دینے تم آوں گئی🫴🫀🥺
2026-10-16 10:36:58
1
MUBASHIR BALOCH⛎ :
آخری شعر، دل سے:
خاموش لبوں پر ہزاروں فسانے رکھتے ہیں،
ہم ٹوٹے ہوئے دل میں بھی زمانے رکھتے ہیں۔
لوگ پوچھتے ہیں ہم سے مسکرانے کی وجہ،
ہم درد چھپا کر ہونٹوں پر بہانے رکھتے ہیں۔ ❤️🩹
2026-10-16 17:23:05
1
🎭SUBحAN🐺 :
🫥ایک تجھ سا لگا کر رکھنے کے لیے
میں نے ہزار تجھ جیسے ٹھکراے ہیں❤️🩹
2026-10-16 17:58:12
1
Syed 😎 :
؎ میں اپنی ذات کے ویرانوں میں بھٹکتا رہا،
وہ میرے بعد بھی آبادِ جہاں ٹھہرا۔
ہمیں تو عشق نے مٹنے کا سلیقہ بخشا،
وہ بے وفا تھا مگر معتبر ٹھہرا