@khamushalfaz: #post 1ٔ75#dil_e_wiran🖤 Caption.. وہ جو میں نے تیرے ہجر میں کاٹیں وہ چند گھڑیاں نہیں عمر تھی میری تم جانتے ہو انتظار میں وقت نہیں گزرتا انسان گزر جاتا ہے میں نے تمہاری راہ دیکھتے دیکھتے اپنی عمر گنوائی ہے ایک عرصہ ہو گیا مگر تم لوٹ کر نہیں آئے میں نے ہر لمحہ ہر گھڑی تمہیں دیکھ لینے کی چاہ کی ہے میں نے ہر رات چاند میں تمہارا عکس دیکھا ہے اس دل نے تمہیں چاہنے کی سوا اور کچھ نہ کیا تم مجھے شکستہ کر کہ جانے کہاں چلے گئے کاش تمہیں ندامت ہو اور تم لوٹ آؤ وہ لمحے لوٹ آئیں جن میں تم ساتھ تھے میرے #dil_e_wiran🖤

شعیب بودلہ
شعیب بودلہ
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 October 2026 20:37:59 GMT
17949
1481
14
191

Music

Download

Comments

yasin.khan368
Yasin.khan :
🌹🌹🌹🌹🌹میں ٹھہر گیا وہ گزر گیا 🌹🌹🌹 ♥️♥️وہ کیا گزرا سب کچھ ٹھہر گیا ♥️♥️♥️
2026-10-22 17:12:27
1
shahid_mehar.22
Shahid Mehar 🇦🇪🇵🇰 :
وہ جو میں نے تیرے وصال میں کاٹیں۔۔۔ وہ چند گھڑیاں نہیں عمر تھی میری۔۔۔
2026-10-15 23:42:22
1
meerhaadi6
Asif Raza :
@Asif Raza: اس دنیا میں اپ ہر چیز تلاش کر سکتے ہیں سوائے موت اور محبت کے جب ان کا وقت اتا ہے تو اپ کو ڈھونڈ لیتی ہیں💕💕💕
2026-11-13 21:39:34
0
user3710621347393
subhan :
🤲🌷🌹🤲
2026-10-17 04:56:02
1
muhammad.kashif64566
Muhammad kashif khokhar :
❤️❤️❤️
2026-10-30 13:35:48
1
kamran.rof.kami
(◍•ᴗ•◍)❤kamran (◍•ᴗ•◍)❤ :
🥰🥰🥰
2026-10-16 12:12:43
1
aliraouk19
💎𝘼𝙇𝙞.𝗕𝗥𝗔𝗡𝗗.𝟴𝟬𝟰💎🪔 :
💞💞💞
2026-10-16 04:08:10
1
.123422945
رحمان 1234 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 09:07:29
1
mazhar.brand5544
Rai mazhar kharal🚇🚍🚋 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 01:11:53
1
mazhariqbal078
mazhariqbal078 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-16 14:28:54
0
mkhizer3248
Mkhizerssss :
❤️❤️❤️
2026-10-18 17:00:32
1
mr.funny.baloch
SHAHID ZAKAMI 420 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 05:15:12
0
sheraz.blouch74
sheraz blouch :
🥰🥰🥰
2026-11-20 06:51:22
0
ik402000m4d
MUHAMMAD ALI 🥰😍🤗 :
🥰🥰🥰
2026-11-20 14:02:11
0
To see more videos from user @khamushalfaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About