@wahgersahab: 15/ اکتوبر / 2026 محمد سلیم بلوچ ہاؤس میں ملیر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون میں خصوصی برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ محمد سلیم بلوچ سے یوسی غریب آباد کے کارکنان و جیالوں نے علاقاٸی مساٸل کے حوالے سے اہم ملاقات #WahgerSahab 🙏🌹 #jiyabutto🇱🇾❤️