@itx_mantashah0890: کب کہا کیسے یہ میں نے اللہ پہ چھوڑ دیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #jungkook #jungkook #jungkook #foryou #jungkook

𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕬𝖓𝖌𝖊𝖑🖤
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕬𝖓𝖌𝖊𝖑🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 October 2026 20:57:01 GMT
114239
10481
104
1814

Music

Download

Comments

kookiesmeheru
⭐ :
جن کی تعبیر ہی ممکن نہیں کچھ ایسے بھی خواب رکھتے ہیں ہم🫠💘❤️‍🩹
2026-10-16 01:19:50
45
overeveryone28
⟪☠︎ 𝐄𝐠𝐨𝐢𝐬𝐭𝐢𝐜 ☠︎⟫ :
تمام عمر اس کے خیال میں گزاری فراز میرا خیال جسے عمر بھر نہیں آیا ❤️‍🩹
2026-10-16 06:19:21
28
user10525842
⚣♕گجرذادی♕⚣ :
inshallah 🥰
2026-10-16 08:32:57
18
from_bwp
🦢 :
pichly 7 saal se sirf intazar hi kr rahy hain
2026-10-19 15:40:10
15
mahirajpot240
Mahi Rajput 🥰 :
inshallah zaroor mily ga
2026-10-19 12:29:33
11
khan.zadi48822
ASAD KHAN 786 :
hyeeeee 💜💜💜💜💜🥹🥹💜💜💜
2026-10-16 01:23:35
12
mamakilaadli16
🎀it's_ℳ𝑒ᥫ᭡🎀 :
2026-10-17 05:18:33
12
dua.khan631
👑Shazadi 👑 :
2026-10-16 12:58:08
13
azlanjutt70032
𒆜 بادشاہ 𝘈𝘻𝘭𝘢𝘯 𝘫𝘶𝘵𝘵 :
انتظار ایک ایسی چیز ہے جس میں شام نہیں بلکہ عمر ڈھل جاتی ہے 🤧🍂
2026-10-20 00:39:25
6
busanprince42
☆busanprince☆ :
2026-10-18 15:19:30
9
malikfiazchohann
Fiaz Chohan :
2026-10-18 14:02:46
8
habibrehman241
Habib Rehman :
اے اللہ میں حبیب الرحمن تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں حبیب الرحمن تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (حبیب الرحمن) 🌹🤲
2026-10-20 20:27:04
1
diremgirl16
Dream girl 8 :
inshallah
2026-10-18 05:15:06
10
jeongirl689
jeon-girl :
2026-10-16 18:45:28
11
plzyouboysnotalowed
☠️🖤I'm dangerous🖤 ☠️ :
😢😢😳😳
2026-10-16 19:05:35
11
.dogar.saab7
Dogar Saab :
inshallah inshallah 🤲
2026-10-20 08:06:42
4
itsheer194
💗{ -.•. Guriya-.•.❤️‍🔥 :
Hmmm😔
2026-10-20 06:59:20
5
ayanjani868
☠️Kalhoro Brand✌️ :
inshallah
2026-10-20 08:40:34
4
riaz.ahmad5123
Riaz Ahmad :
jk
2026-10-22 06:16:07
1
kainatrajput900
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️‍🩹
2026-10-20 05:32:57
5
princess679.8
🦢 :
2026-10-20 09:53:38
2
qureshizadi8
Qureshi zadi :
sab kuchh milta hai duniya mein Faraz bas woh nahi milta jisse mohabbat ho😩
2026-10-25 20:15:29
1
dil89115
dil89115 ❤️‍🔥 :
انتظار نہیں بلکہ وہم رکھیں کہ وہ اپ کو ملے گا یاد رکھیں اگر کوئی چھوڑ کے چلا جائے نا وہ کبھی واپس نہیں اتا اگر ا بھی جائے اسے اپنی غلطی کا احساس نہیں ہوتا پچھتاوا ہوتا ہے تب وہ واپس اتا ہے اور اپ اتنے کمزوری یا سستے نہیں ہیں کہ بار بار کسی کو معاف کر دیں اور اذیت برداشت کریں اگر کسی سے رابطہ بنانا ہے تو خدا سے بنائے جو انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا 💔💔❤️‍🩹
2026-10-20 12:28:24
2
adil07122
M Adil :
لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی ۔
2026-10-20 18:43:45
2
its_khan_offical4
khani :
کبھی ہم انتظار کرتے تھے آج وہ انتظار کر رہے ہیں 👀🌚
2026-10-20 16:32:18
2
To see more videos from user @itx_mantashah0890, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About