باپ کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو انسان اندر سے بالکل اکیلا ہو جاتا ہے...💔😭
لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، لیکن کوئی ان کو کیسے سمجھائے کہ باپ کی جدائی کا زخم وقت گزرنے کے ساتھ اور گہرا ہوتا چلا جاتا ہے۔
جس دن آپ کا جنازہ اٹھا، جس دن آپ کے نام کے ساتھ "مرحوم" لکھا گیا، وہ دن میری زندگی کا سب سے تاریک دن تھا۔ کاش ایک بار، صرف ایک بار میں آپ کے گلے لگ کر رو سکتا، آپ کی آواز سن سکتا... بابا! آپ کے بغیر یہ دنیا بہت اجنبی اور بے رحم لگتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مجھے اس صبر کی توفیق دے۔ آمین یارب العالمین
2026-10-19 16:22:04
2
Raza..❤️🩹 :
inshallah 🥺🥹
2026-10-19 18:38:22
1
꧁༺ شعيب سنڌي ༻꧂ :
subhanallah ♥️♥️
2026-10-19 20:18:50
1
zeeshankhan09 :
@@adnan_bilal_786:باپ کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو انسان اندر سے بالکل اکیلا ہو جاتا ہے...💔😭
لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، لیکن کوئی ان کو کیسے سمجھائے کہ باپ کی جدائی کا زخم وقت گزرنے کے ساتھ اور گہرا ہوتا چلا جاتا ہے۔
جس دن آپ کا جنازہ اٹھا، جس دن آپ کے نام کے ساتھ "مرحوم" لکھا گیا، وہ دن میری زندگی کا سب سے تاریک دن تھا۔ کاش ایک بار، صرف ایک بار میں آپ کے گلے لگ کر رو سکتا، آپ کی آواز سن سکتا... بابا! آپ کے بغیر یہ دنیا بہت اجنبی اور بے رحم لگتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مجھے اس صبر کی توفیق دے۔ آمین یارب العالمین
2026-10-19 17:30:34
2
Azar Ali Ali :
ameen sum ameen
2026-10-20 15:17:09
0
To see more videos from user @sajid332244, please go to the Tikwm
homepage.