@bhs_mindset: #tiktokfrance #motivation #developpementpersonnel

Bhs Mindset
Bhs Mindset
Open In TikTok:
Region: TD
Thursday 15 October 2026 21:25:30 GMT
8425
1340
86
90

Music

Download

Comments

sylvainlegrand123
Legrand Sylvain :
Il existe pas le vraie amour
2026-10-16 06:06:01
4
aliabdoulayedjabi
Ali Abdoulaye Djabir :
machallah 🥰 t'es vraiment belle 🥰 Qu'Allah te bénisse
2026-10-15 21:37:56
8
zidaneha1
zidaneha1 :
très grande classe 👏👏👏👏👏
2026-10-15 22:42:58
3
tahirabdelkerimal1
islam islam ☝️💁‍♂️💁‍♀️ :
deuxième commentaire 💌🥰
2026-10-15 21:37:21
3
ali.laidouni
Ali Laidouni :
merci à toi amine bisous à toi 🥰
2026-10-21 07:32:08
1
moudassir.mahamat
Moudassir Mahamat Annour :
Ah bon
2026-10-15 21:37:54
2
diaba932
diaba932 :
Merci ma sœur 🤍 je t'aime 🤲
2026-10-18 09:05:19
1
sebastienmarais96
Sebastien Marais965 :
Naturelle ! C est bien de savoir le rappeler 🙏
2026-10-16 13:01:58
1
domingosrodriguesdearauj
Rodrigues :
oui c'est vrai merci
2026-10-16 10:54:45
1
symoon7000
symoon7 :
j'ai une femme
2026-10-16 10:56:05
1
christiananzala
ye misticri :
c'est tous a fait moi tu a tous dit que dieu te bénisse et t'ouvre les bonnes portes bisous
2026-10-16 06:04:19
1
davidmoreau526
davidmoreau526 :
Qu'es ce qu'elle est jolie ♥️
2026-10-16 13:02:43
1
chvre78
Bleuté :
Vous avez de belles paroles ❤️❤️❤️❤️et j’adore tout ce que vous dites merci 🙏🏽
2026-10-16 12:56:01
1
daniel.louis4
Daniel Louis :
bisous je t'aime
2026-10-16 13:06:58
1
princesse21k
Princesse :
2026-10-15 23:13:31
2
ghukl369
🅐🅜🅔🅛 :
2026-10-16 13:23:34
1
azzhr326
azzhr326 :
👌❤️❤️❤️❤️
2026-10-15 23:13:34
2
cissoko.boubou3
Cissoko Boubou :
2026-10-15 21:38:34
2
samir.migalo64
samir :
toi ta un amour
2026-10-15 22:24:18
1
ennika.00241
Ennika.00241 :
Ça fait partie du droit qu’on les époux l’un sur l’autre.......
2026-10-16 09:44:25
1
pierrelavoie7241
Pierre Lavoie :
je dois rien a personne
2026-10-23 05:21:52
0
user7740611179629
Koura gano :
bonsoir 🥰🥰🥰
2026-10-23 22:40:32
0
anneb350
anneb350 :
2026-10-23 23:54:48
0
user7740611179629
Koura gano :
oui mabelle jolie 🥰🥰🥰
2026-10-23 22:41:06
0
To see more videos from user @bhs_mindset, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

۔۔۔اس گھر کی اصل وارث ہے۔کمرے میں قہقہہ تھا۔ مالک کی دوسری بیوی ثریا بیگم ہنسی اور بولی
۔۔۔اس گھر کی اصل وارث ہے۔کمرے میں قہقہہ تھا۔ مالک کی دوسری بیوی ثریا بیگم ہنسی اور بولی "وکیل صاحب، شکل دیکھی ہے اس کی؟ اس کے ہاتھ میں جھاڑو اچھی لگتی ہے، فائل نہیں۔ اسے بولیں جا کر سب کے لیے چائے بنائے۔ یہاں بڑوں کی بات ہو رہی ہے۔" مالک کے دونوں بھائی بھی ہنسنے لگے۔ بڑا بیٹا فرحان تو میری طرف دیکھ کر بولا "اوئے عائشہ، تجھے بھی حصہ چاہیے کیا؟ چل ایک برتنوں والا ٹوکرا تیرے نام کر دیتے ہیں۔" میں سر جھکا کر دروازے کے پاس کھڑی رہی، جیسے سولہ سال سے کھڑی تھی۔ مجھے اندر آنے کی اجازت ہی نہیں تھی۔ تب وکیل صاحب اپنی کرسی سے کھڑے ہو گئے۔ ان کی آنکھوں میں غصہ تھا۔ "خاموش! آپ لوگ ہنس رہے ہیں؟ آپ کو معلوم بھی ہے آپ کس پر ہنس رہے ہیں؟" انہوں نے فائل کھولی اور سب کے سامنے ایک پرانی، پیلی پڑ چکی تصویر لہرائی۔ اس تصویر میں اسی گھر کے صحن میں ایک چھوٹی بچی کھڑی تھی۔ سفید فراک میں، دو چوٹیاں۔ اور اس کے سر پر ایک مرد کا ہاتھ تھا۔ وہ مرد کوئی اور نہیں، اس گھر کا مالک میرا مالک احمد نواز خان تھا۔ وکیل صاحب نے میری طرف دیکھا اور کہا "عائشہ بیٹا، یہ تم ہو؟" میں نے کانپتے ہاتھوں سے تصویر لی۔ میری آنکھوں سے آنسو نکل گئے۔ یہ تصویر تو میں نے کبھی نہیں دیکھی تھی۔ وکیل نے تصویر پلٹی۔ پیچھے مالک کے اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے الفاظ تھے۔ *"اسے نوکرانی سمجھنے والے نہیں جانتے کہ یہ میری بیٹی عائشہ ہے۔ 10-06-2009"* پھر وکیل نے وصیت پڑھنی شروع کی۔ "میں، احمد نواز خان، ولد محمد نواز خان، ہوش و حواس میں یہ آخری وصیت لکھ رہا ہوں۔ اگر کوئی مجھے آج غور سے دیکھے تو میں ایک باپ ہوں، مالک نہیں۔" "آج سے سولہ سال پہلے میری پہلی بیوی نسرین نے اس گھر میں ایک بیٹی کو جنم دیا اور خود اللہ کو پیاری ہو گئی۔ اس بیٹی کا نام میں نے عائشہ رکھا۔ میری دوسری شادی ہوئی، میرے بھائیوں نے مجھے کہا کہ اگر یہ بچی زندہ رہی تو تمہاری ساری جائیداد کا آدھا حصہ شریعت کے مطابق اس کو چلا جائے گا۔ وہ اس بچی کو یتیم خانے میں ڈالنا چاہتے تھے، بلکہ ایک رات ثریا نے تو اسے نوکرانی کے ہاتھوں مارنے کا منصوبہ بھی بنایا۔" "میں ڈر گیا۔ میں ایک کمزور باپ تھا۔ میں اپنی بیٹی کو ان بھیڑیوں سے بچانا چاہتا تھا۔ اس لیے میں نے سب سے ظالم فیصلہ کیا۔ میں نے اپنی ہی شہزادی بیٹی کو اسی گھر میں ملازمہ بنا دیا۔ میں نے اس کا نام گھر کے کاغذوں سے مٹا دیا، اس کی ماں کی ہر نشانی جلا دی، اور سب سے کہا یہ ایک یتیم ملازمہ ہے جسے میں نے بازار سے خریدا ہے۔" کمرے میں اب کوئی نہیں ہنس رہا تھا۔ ثریا بیگم کا رنگ سفید پڑ گیا تھا۔ "میں نے اسے ڈرائنگ روم میں اس لیے نہیں آنے دیا کہ اگر وہ میرے سامنے آتی تو میں خود کو روک نہیں پاتا۔ میں نے اسے عید پر نئے کپڑے نہیں دیے کہ کہیں ثریا کو شک نہ ہو جائے۔ میں اس پر سب کے سامنے چیختا تھا، تاکہ سب سمجھیں میں اسے نوکرانی ہی سمجھتا ہوں۔ لیکن یقین کرو، ہر رات جب سارا گھر سو جاتا تھا، میں دبے پاؤں اسٹور روم میں جاتا تھا جہاں وہ ایک ٹوٹی ہوئی چارپائی پر سوتی تھی۔ میں اس کا ماتھا چومتا تھا، اس کے پاؤں دباتا تھا جو دن بھر کام کر کے سوج جاتے تھے، اور اللہ سے کہتا تھا۔۔۔ یا اللہ اس ظلم کی سزا مجھے دینا، میری بچی کو نہیں۔" "میں نے اس کے لیے بینک میں اکاؤنٹ کھولا، لیکن اس کے نام پر نہیں، ایک ٹرسٹ کے نام پر، تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے۔ سولہ سال کی کمائی، میری ساری جائیداد آج اسی کی ہے۔" وکیل نے آخری صفحہ پڑھا: *"میرے مرنے کے بعد میری تمام جائیداد، یہ بنگلہ، اسلام آباد والی کوٹھی، دبئی کے دو فلیٹ، فیکٹری اور بینک میں موجود 14 کروڑ روپے، سب کچھ میری بیٹی عائشہ احمد نواز کی ملکیت ہوگی۔ اور میرے دوسرے بیوی بچوں اور بھائیوں کو اس گھر میں رہنے کے لیے عائشہ سے تحریری اجازت لینی ہوگی۔"* *"اور ہاں، تصویر کے پیچھے ایک اور جملہ لکھا ہے۔"* وکیل نے تصویر دوبارہ پلٹی۔ نیچے چھوٹے لفظوں میں لکھا تھا: _"مجھے معاف کر دینا میری بیٹی، تمہارا باپ تمہیں عزت کی زندگی نہ دے سکا، مگر تمہارا باپ تمہیں کسی کا محتاج نہیں چھوڑ کر جا رہا۔ تمہارا باپ - احمد"_ میں فرش پر بیٹھ گئی۔ سولہ سال کا وہ سوال جو میں ہر رات اللہ سے پوچھتی تھی "میرا قصور کیا ہے؟ میں ملازمہ کیوں ہوں؟" آج اس کا جواب مل گیا تھا۔ ثریا بیگم میرے قدموں میں آ گری۔ "عائشہ، بیٹی مجھے معاف کر دے، میں نے تم سے برتن منجوائے، تمہیں مارا..." فرحان جس نے مجھے برتنوں والا ٹوکرا دینے کا کہا تھا، وہ منہ چھپا کر رونے لگا۔ میں نے آہستہ سے کہا "اٹھ جائیں۔" سولہ سال میں پہلی بار میری آواز اس ڈرائنگ روم میں گونجی۔ میں نے کہا "مجھے یہ گھر نہیں چاہیے تھا، مجھے صرف ایک بار باپ کہنا تھا۔"

About