کٹ مریں اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیے
مقتل شہر میں ٹھہرے رہے ہجرت نہیں کی
ہم دکھ اور کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
2026-10-16 02:29:16
7
Muhammad Arif :
واہ قربان مولانا صاحب ☺️☺️
2026-10-16 02:04:47
3
꧁༒☬Aʀᴀɪɴ Zᴀᴅᴀ☬༒꧂ :
Shoaibماشاءاللہ،مولانا صاحب جی
2026-10-16 03:23:25
2
🇵🇰🎀Ⓜ️URSHID❤️👈 :
وہ میرا قائد وہ
2026-10-16 05:26:10
1
Mashooque Khan :
🥰❤️🥰🥰❤️🥰❤️شیر
2026-10-16 02:31:05
3
🌷ℍ𝕒𝕞𝕖𝕖𝕕.𝕤𝕙𝕒𝕣𝕚𝕗.🌷 :
واہ مولانا فضل الرحمن اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-10-16 05:23:27
1
Ramzan :
زبردست
2026-10-16 02:36:09
2
Imran Ahmed :
💞✌️🥰✌️💞
2026-10-16 04:25:07
2
محمد کفایت الله حنفی :
گٹپرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیے رکھ مرے اپنے قبیلے ❤️🌹 میرے قائد، میری محبت، میرا فخر! 🌹❤️حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
میرے قائد! ❤️آپ سے محبت محض الفاظ کی محتاج نہیں، یہ محبت آپ کے دینی جذبے، سیاسی جدوجہد اور مظلوموں کے حق میں اٹھنے والی آواز سے وابستہ ہے۔ آپ کے چاہنے والوں کی نظر میں آپ کی سیاست کا نمایاں پہلو دین کی سربلندی، آئین و جمہوریت کی بات اور مظلوموں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔
ہمیں آپ سے محبت ہے کہ آپ نے دینی تشخص کے تحفظ اور اسلامی اقدار کے لیے جدوجہد کو اپنی سیاست کا اہم حصہ بنایا۔ جب مظلوموں کے حق کی بات ہو، جب امتِ مسلمہ کے دکھوں کا ذکر ہو، جب ملک کی سلامتی اور بہتری کا معاملہ ہو، تو آپ کی آواز ہمارے لیے امید اور حوصلے کا پیغام بنتی ہے۔
میرے قائد! آپ سے محبت کسی عہدے، منصب یا مفاد کی وجہ سے نہیں، مظلوموں کی داد رسی کے لیے آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے، اور پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی نصیب فرمائے۔ آمین! 🤲
Love you, my leader! ❤️🥰
Kifayatullah Hanafi حفاظت کے لیے مختلف شہر میں ٹھہرے رہے ہجرت نہیں خدمت