اسلام میں کوئی پیر صوفی بابا ملنگ قادری چشتی سید نہیں بس برصغیر میں کاروبار ہے اللہ تعالٰی کے ہاں پرہیزگار بندہ نیک صالح بندہ نزدیک ہے بلکل ٹھیک فرمایا
2026-10-16 09:43:25
15
Alif :
قران میں سید اس کو بولتے ہیں جو زندگی بھر شادی نہیں کرتا ۔۔۔
2026-10-16 07:34:11
2
F@iضi جaT :
سید کا arbi ma matlet mister ha jesay koi kise mukhatib kare k hello mister bat suno
2026-10-16 05:13:59
0
usman hussain :
I agree
2026-10-16 10:22:03
0
Malik Ehsan ksa🇵🇰🇸🇦 :
باقی نبی کی نسل سے اس کو شریف کہتے ہیں میرا کفیل نبی کریم کی نسل سے ہے ان پاس اپنا نصب لکھا ہوا ہے پاکستان میں زیادہ تر سید ہے ہی نہیں
2026-10-16 05:07:57
11
محمد :
اب تو بنک کا کام اونلاین ہوگیا ہے سعودی عرب میں تقریباً 11 سال پہلے میں اپنا بنک کارڈ بنوایا تو پیپر پر ایک طرف انگریزی میں مسٹر محمد اور دوسری طرف سید محمد لکھا تو میں پریشان ہوا مولانا ٹھیک کہ رہے ہیں
2026-10-16 03:51:34
8
راجہ نصر حیات کھوکھر :
برصغیر میں مذہب اسلام کے نام پر ایک قوم دوسری اقوام پر حکومت کر رہی ہے اس قوم کو سید کہتے ہیں
2026-10-16 08:17:17
5
Fayyaz Ahmed :
عرب میں شریف بولتے ہیں ال رسول کو
2026-10-16 09:41:13
0
RafiUllah Shinwari :
سید کی دل سے تعظیم کرتے ہیں تمام عالم اسلام کے لیے قابلِ قدر ہیں ،
لیکن تمام عرب ممالک کی آبادی سے زیادہ سید صرف پاکستان اور ہندوستان میں خود کو کہلاتے ہیں ۔۔
2026-10-16 09:29:22
3
Rajji Rana 111 :
مان لیا کہ بی بی سیدہ زاھرہ رضی اللّٰہ عنہ کی اولاد آل رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کہلاتی ہے
تو آقا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی باقی تین بیٹیوں کی اولاد کہاں ھوگی ؟؟
2026-10-16 06:42:37
3
Ajmal Shah :
عرب میں سادات کو رہنے ہی نہیں دیا تھا یزید اور اس کے پیروکاروں نے
2026-10-16 10:49:29
0
Farhan Aslam :
اللہ تعالی شیخ محترم کے درجات بلند فرمائے
امین یا رب العالمین
برحمتك يا ارحم الراحمين
2026-10-16 04:09:47
3
AJ@110shah#foryou#foryoupage# :
Arab main Syed KO Shareef Kehtay hen
2026-10-16 03:37:51
1
واعتصموا بحبل اللہ 🇵🇰🇧🇭 :
سردار معنی ہے سید کا
2026-10-16 04:31:20
1
Aboali :
هاشمي نہیں اشراف بولتاہے
2026-10-16 10:49:32
0
محمد عبداللہ :
جھوٹ ہے میں 20 سال سے عرب ممالک میں ہوں یہاں بھی عربی بھی سید ہے ان کے نام کے ساتھ سید لیگھ ہوا ہے
2026-10-16 10:56:40
0
Ham Log 🌺🌺 :
بالکل صحیح فرمایا ۔
2026-10-16 11:04:53
0
Zia Ullah :
سید زاد اور ادم زاد میں کیا فرق ہے
2026-10-16 11:06:05
0
bunanza Baker's :
Hassan allahyari sb se bt karo
2026-10-16 10:18:50
0
🍁Chaudhary Sadaqat Latif🍁 :
یہاں عرب میں سید یا پھر سیدی اس کو بولتے ہیں جیسے ہم اردو میں صاحب جی یا سر جی کہتے ہیں اکثر سپاہیوں کو دیکھا سینئر کو سلیوٹ جب مارتے ہیں کہتے ہیں نعم یاسیدی باقی کوئی ہوٹل یا کوئی ایسی جگہ جہاں مرد عورت کی الگ بیٹھنے کی جگہ وہاں لکھا ہوتا ہے حریم یا سیدات اب جن کی زبان وہ عربی غلط بولتے ہیں
2026-10-16 10:35:56
0
user7270207193042 :
عرب میں سید۔ (شریف) کہلاتا ہے
2026-10-16 10:40:49
0
nomi nomi :
ma ap ke takleef samang skta
2026-10-16 11:39:49
0
ASYLUM GAMING :
بر صغیر میں صرف بہاری کمیونٹی اکثریت سے استعمال کرتی ہے، شجرہ کہیں نہیں ہے
2026-10-16 10:39:50
0
Khan Shahid :
Agreed 💯 True
2026-10-16 10:41:09
0
Raja Shahbaz :
vvvvvvvery Good [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-16 02:32:05
0
To see more videos from user @sunnahfort, please go to the Tikwm
homepage.