پوچھ اس شخص سے جس کو تو میسر ہی نہیں
❤️❤️آنکھ بھر کے تجھے تکنے کی سہولت کیا ہے
❤️❤️یاد کرنا تجھے خود ہی کئی پہروں, لیکن
خود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے
❤️❤️یوں تو ہر چیز میسر ہے ضروری, لیکن
اِک سِوا تیرے کسی شَے کی ضرورت کیا ہے
mam is green ball py feet rakh k aisi air video banain please
2026-10-16 09:42:15
0
Pervaiz, A, A, :
2026-10-16 09:59:47
0
Ch Ali Haider675 :
✨
✨💞
اے بنت حوا ❤
خود کو اس کتاب کی طرح مت بناو
جسے ہر کوئی وقت گزاری کے لیے
پڑھتا ہے ۔۔
اور وہ ہر کسی کے پاس باآسانی میسر
ہو جائے۔۔۔
بلکہ خود کو اس کتاب کی طرح بناو
جو لحاف میں لپٹی ہوتی ہے
جسے ہاتھ لگانے کے لیے باوضو
ہونا پڑتا ہے!!!۔❣️❤
چوھدری علی حیدر💝✨
2026-10-16 16:17:42
0
To see more videos from user @its_my_life_780, please go to the Tikwm
homepage.