@afzaladnandani: کبھی کبھی اللہ کسی کو بھوکا، بیمار یا ٹوٹا ہوا کر کے ہمیں دکھاتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ شاید یہ اس کے گناہوں کی سزا ہے یا اس کی قسمت خراب ہے۔ نہیں... حقیقت یہ ہے کہ اللہ اس مجبور کے ذریعے تمہیں دیکھ رہا ہے۔ وہ دیکھنا چاہتا ہے کہ تم اسے نظر انداز کرتے ہو، یا اس کا ہاتھ تھامتے ہو؟ تمہارے پاس اگر آج پیسہ ہے، صحت ہے، سکون ہے تو یہ تمہاری قابلیت نہیں، یہ تمہاری آزمائش ہے کہ تم اس نعمت کو دوسروں کے ساتھ بانٹتے ہو یا نہیں۔ یاد رکھو، جو آج کسی کی مدد کا محتاج ہے، کل اس کی دعا تمہیں وہاں سے نکال سکتی ہے جہاں تمہارا پیسہ بھی کام نہیں آئے گا۔ #trending #oldsoul #oldschool#virel #fyp

adnan afzal
adnan afzal
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 16 October 2026 02:17:03 GMT
7469
393
0
39

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @afzaladnandani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About