Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@yunidass: #RoVเป็นเกมตลก #RoV #RoVThailand #ผู้ถูกเลือกแห่งสมรภูมิ
yunidass
Open In TikTok:
Region: TH
Friday 16 October 2026 02:27:53 GMT
31511
1
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
14.3MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
14.3MB
)
Watermark .mp4 (
25.32MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yunidass, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
قابل احترام*👺 #فوریوپیج #گمشو_برو_فوریو #explore #fyp #فوریو
বংশাই নদী সেলু পিকনিক ✌️💥নদী সেলু 🚀💥 #পিকনিক_ভিডিও_২০২৬_★⚡ #বংশাই_নদী_সেলু_পিকনিক✌️🚀 #হবেনাকি🔰ভাইরাল😎 #ভাইরাল_ভিডিও #ভাইরাল_ভিডিও @picnic_mirzapur0
یتیم دلہن کی شادی، پورا ملک شریک❤️ صرف 2 مرغیاں مانگی تھیں، قوم نے شادی کو یادگار بنا دیا! الجزائر کی یتیم لڑکی شہرزاد کی شادی کی تقریب بالآخر منعقد ہوگئی۔ الجزائریوں نے اسے یادگار و شاندار تقریب بنا دیا۔ اس لڑکی کے پاس شادی کی تیاری کے لیے کچھ بھی نہیں تھا، اس کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے ملک بھر سے لوگ پہنچے۔ یوں محسوس ہوا جیسے ایک یتیم لڑکی کی خوشی پورے ملک کی خوشی بن گئی ہو۔ الجزائر کے صوبے عین الدفلی کے شہر سیدی لخضر سے تعلق رکھنے والی شہرزاد کی شادی میں چند باقی تھے، مگر وسائل نہ ہونے کی وجہ سے کچھ بھی تیاری نہ ہو سکی تھی۔ سماجی کارکن حمید فرج نے اس کے حالات بیان کرتے ہوئے لوگوں سے مدد کی اپیل کی۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ اسے کیا چاہیے تو اس نے بس اتنا کہا: ’’مجھے اپنی شادی میں مہمانوں کے کھانے کے لیے صرف دو مرغیاں چاہئیں۔‘‘ لیکن اس معصوم خواہش نے لوگوں کے دلوں پر ایسا اثر کیا کہ مدد کا سلسلہ چل نکلا۔ کسی نے نقد رقم دی، کسی نے شادی کے کپڑے اور سامان فراہم کیا، کسی نے سونے کے زیورات تحفے میں دیئے، تو کسی نے شادی کے تمام اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری لے لی۔ پھر شہرزاد کی شادی ایک شاندار تقریب میں بدل گئی۔ قیمتی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے جلوس کے ساتھ لوگ اس کی خوشیوں میں شریک ہونے پہنچے۔ دو مرغیوں کی خواہش رکھنے والی دلہن کے لیے مینڈھے اور بھیڑیں پیش کی گئیں۔ تقریب میں شریک بچوں اور مہمانوں کے لیے 3 ہزار روایتی سینڈوچ اور 200 روسٹ مرغیوں کا انتظام بھی کیا گیا۔ رخصتی کے وقت روایتی فنون کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ الجزائری میڈیا کے مطابق، ایک صاحبِ خیر نے خاندان کے لیے نیا گھر تعمیر کرانے کا اعلان کیا اور دلہن کی والدہ کے لیے ماہانہ مالی مدد کا وعدہ کیا، جبکہ دوسرے محسنوں نے سونے کے زیورات، رقم اور شادی کے دیگر اخراجات کی ذمہ داری اٹھائی۔ روایتی یہ صرف ایک یتیم لڑکی کی شادی نہیں تھی، بلکہ اس بات کا مظاہرہ تھا کہ جب لوگ کسی مجبور انسان کا دکھ اپنا دکھ سمجھ لیں تو اس کی زندگی کی سب سے بڑی محرومی کو خوشی میں بدلا جاسکتا ہے۔ اسی سے معاشرہ جنت نظیر بن جاتا ہے۔ شہرزاد نے دو مرغیاں مانگی تھیں، مگر اسے کھانے پینے کا سامان، زیورات، شادی کے تحائف، مالی مدد اور سب سے بڑھ کر لوگوں کی محبت نصیب ہوئی۔ اس کی خوشی میں شریک ہونے والوں نے اسے احساس دلایا کہ وہ یتیم ضرور ہے، مگر تنہا نہیں، اس کے دکھ میں شریک ہونے اور اس کی خوشیوں کو دوبالا کرنے والے بھی موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس جوڑے کی زندگی محبت، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین! ❤️#foryoupage #foryou #viralvideo #fypシ #trending
সব ছেলে এক রকম নাহ 🕊️🥹#furyou #hashtag
Btw this dance took me hours to learn
#westCOL
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy