بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک,,Khan💯
لاحاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو، کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں۔ 💯
تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں، جس سے گزر کر درد کے مارے اللہ تک پہنچ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل ہمیشہ کے لیے جُڑ جاتے ہیں۔ Khan 💯