@laibaxasad: یہ دیکھنا بے حد ضروری ہے کہ کیا لڑکا ذہنی طور پر اتنا پختہ (mature) ہے کہ شوہر بن کر اپنے گھر اور اپنی نئی زندگی کے فیصلے خود کر سکے؟لڑکے کی اپنی ایک شخصیت اور سوچ ہونی چاہیے۔ وہ ایسا نہ ہو کہ ہر چھوٹے بڑے معاملے اور فیصلے کے لیے اپنی ماں، بہن یا بھائی کی مرضی کا محتاج ہو اور ان کے اشاروں پر چلتا ہو۔ #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp