@simplequotes77: کبھی غور کیا ہے کہ جب سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق چل رہا ہو، تو ہم کتنے بے نیاز ہو جاتے ہیں؟ ہم وہ دعائیں اور وعدے تک بھول جاتے ہیں جو ہم نے مشکل وقت میں خود سے اور اپنے رب سے کیے ہوتے ہیں۔ #emotionalquotes #simplequotes77 #jummamubarak #LifeLessons #viral