@fighternewsextra: #Part 1 علاقہ سورانی دیرمہ خیل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مبینہ طور پر فائرنگ ایک ٹریفک اہلکار کی جانب سے کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی اصل وجوہات اور دیگر تفصیلات تاحال سامنے آنا باقی ہیں۔ ⚠️ واقعے کے بعد سڑک تاحال بند ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور تازہ صورتحال ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔ #BannuNews #Sorani #BreakingNews #BannuUpdates