@chuzachuzy7: تم میری ہوتی تو چھوڑ کر نہیں جاتی تم میری کبھی نہیں تھی اور اگر بنا تم نہیں جی سکتی تھی تو تم کبھی مجھے نہیں چھوڑ کر جاتی تم نے مسجد میں قرآن پاک اٹھایا تھا مجھے نہیں چھوڑوں گی بیوی کا لقب دیا مجھے تم قرآن پاک اٹھا کر مکر گئے تم اتنا گر گئے جھوٹ پر قرآن پاک اٹھایا جھوٹی قسم کھائی اپنی قسم وعدوں پر کھڑی نہیں اتری تم سے بڑا منافق نہیں اپنے مطلب کی لیے میری عزت تک کا سودا کیا تم نے میں نی تم سے محبت عمر بھر کے لیے کی ہے مگر تمھیں نہ میری ضرورت تھی نا روحی فیضان کی اس لئے تم نے ٹھکرایا #unfrezzmyaccount #emotional #tiktokpakistan #urdupoetry #deeplines