@chuzachuzy7: بھکتی رہو تم اس لائق نہیں کی کچھ اچھا نصیب ہو تمھیں تم وہی بیزتی میں خوش ہو عورت کی طرح زندگی گزار کر دیکھایا تم نے ایسا تھا کہ تمہارے لیے میں سب کچھ ہو تمہارے زندگی میں میں نہیں تو کچھ نہیں افسوس تم نے مجھے غلط ثابت کیا تمہارے زندگی میں میری کوئی جگہ کوئی اہمیت کوئی حیثیت نہیں تھی وہ تم نے مجھے چھوڑ کر مجھے رسوا کر کی ثابت کیا تمہارے لیے میں لڑتے آئے آخر تک اتنا ہونے کے بعد بھی تمھارا ساتھ دیا تم نے کہا تھا کبھی ساتھ نہیں چھوڑوں گا تم میری ساتھ رہنا میں کھڑی رہی اور تم چلی گئی میری زندگی کا مذاق بنا کر تم تو مجھے ہے ڈستی آئے تم اس لائق نہیں ہو کی کچھ ا چھا نصیب ہو تمھیں بھکتی رہو اب جہاں ذلیل ہو ایک دن قدر بھی ہوگی اور روحی فیضان کا نام میرا نام زبان سے نہیں لینا جنہیں تم مار چکی ہو #unfrezzmyaccount #emotional #tiktokpakistan #urdupoetry #deeplines

🌸pari 🌸
🌸pari 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 03:30:48 GMT
4051
48
3
0

Music

Download

Comments

aka245789
武市 :
すごいですね!
2026-10-16 05:44:40
0
halap748
hala :
楽しい!
2026-10-16 05:19:50
0
nakama270
nakama :
面白い!
2026-10-16 05:32:50
0
To see more videos from user @chuzachuzy7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About