@huhmoney.1776: #doordash #ubereats #grubhub #work #

Hu$hmoney 1776
Hu$hmoney 1776
Open In TikTok:
Region: US
Friday 16 October 2026 03:49:08 GMT
1002
14
3
0

Music

Download

Comments

gn0m3ch0mpsky
gn0m3ch0mpsky :
DD is such a ripoff. Same with uber. I only use Waymo’s these days.
2026-10-16 05:18:53
0
To see more videos from user @huhmoney.1776, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سکیمرز کے خلاف بہادری اور شعور کا بہترین مظاہرہ — خراجِ تحسین 👏 سکیمرز نے عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ایس ایچ او صدر رحیم یار خان، ہدایت اللہ صاحب کو بھی فیک کال کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ کالر نے مبینہ طور پر ان سے بینک اکاؤنٹ کی ویریفکیشن، پن کوڈ اور اے ٹی ایم کارڈ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ لیکن ہدایت اللہ صاحب نے نہ صرف اس فراڈ کو بروقت بھانپ لیا بلکہ انتہائی احترام اور شائستگی کے ساتھ سکیمر کو جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے اور انہیں ٹریس کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ہم ایس ایچ او ہدایت اللہ صاحب کو ان کے مثبت رویے، فرض شناسی اور سکیمرز کے خلاف واضح مؤقف پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایسے افسران عوام کے لیے اعتماد اور حوصلے کی علامت ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان فراڈی عناصر تک پہنچ کر انہیں قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے تاکہ مزید شہری ان کے دھوکے سے محفوظ رہ سکیں۔ عوام سے بھی گزارش ہے کہ کسی بھی مشکوک کال پر اپنا OTP، PIN، ATM/کارڈ کی معلومات یا بینک کی حساس معلومات ہرگز شیئر نہ کریں۔ 👏 ہدایت اللہ صاحب کو سلام — عوامی تحفظ کے لیے آپ کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ #رحیم_یار_خان #ہدایت_اللہ #SHO #CyberCrime #ScamAlert

About