@noorulhuda3521: حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے: کہ حضور پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ مغززومکرم کوئی چیز ( عبادت) نہیں ہے دعا عبادت کو مغزز ( حاصل و نچوڑ) ہے ۔۔۔#hadise #islamic #repost #creatorsearchinsights #umfreezmyaccount