@sherimahsood: آج کی سب سے بڑی خبر انٹرنیشنل کرمنل لا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہالینڈ میں "دی ہیگ ڈائیلاگز" کے نام سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے وکلا، ججوں اور دنیا کے مختلف ممالک کے استازو نے شرکت کی۔ کانفرنس کے ایک سیشن میں جب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے پاکستانی ریاست کے مظالم کے حوالے سے شواہد پر مبنی تقریر مکمل کی تو اس کے فوراً بعد پاکستانی ریاستی وفد کے سفارت کار آصف درانی اور ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر نے شور شرابا کرنے کی کوشش کی اور اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔ تاہم، ہال سے باہر نکلتے وقت انہیں مختلف ممالک کے وفود کی جانب سے سخت ردِعمل، غصے بھرے تبصروں اور تنقیدی جملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دو روزہ کانفرنس میں افغانستان کے متعدد نمائندوں اور دانشوروں نے بھی شرکت کی، جن میں غفور لیوال بھی شامل تھے
the main cause in the country is system which history is no more than 250 years(British Era). so if we change the overall system in Pakistan many problems will be solve of all over the country.
2026-10-17 03:10:05
0
🇦🇬باغی💔 janann🇬🇧 :
نیدرلینڈز (ہالینڈ) میں منعقدہ ایک حالیہ بین الاقوامی کانفرنس کے دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے۔
اس واقعے کی اہم تفصیلات درج ذیل ہیں:
• کانفرنس کا نام اور مقام: ہالینڈ کے شہر دی ہیگ (The Hague) میں 14 اور 15 اکتوبر 2026ء کو "دی ہیگ ڈائیلاگز" (The Hague Dialogues) نامی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کا اہتمام انٹرنیشنل کریمنل لا فاؤنڈیشن نے کیا تھا، جس میں انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (ICC) کے ججز، وکلاء اور دنیا بھر سے مندوبین شریک تھے۔
• منظور پشتین کا خطاب: پی ٹی ایم (PTM) کے سربراہ منظور پشتین نے اس کانفرنس کے ایک سیشن میں پاکستان سے آن لائن اسکرین (ویڈیو لنک) کے ذریعے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کی اور کچھ شواہد پیش کیے۔
• پاکستانی وفد کا واک آؤٹ: جیسے ہی منظور پشتین کا خطاب ختم ہوا، کانفرنس میں موجود پاکستانی ریاست کے سرکاری وفد—جس میں سفارت کار آصف درانی اور ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر شامل تھے—انہوں نے وہاں احتجاجاً کارروائی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی اور پھر ہال سے واک آؤٹ کر گئے۔
سوشل میڈیا اور بین الاقوامی مبصرین کے مطابق، پاکستانی وفد کے اس واک آؤٹ کے بعد وہاں موجود دیگر ممالک کے مندوبین اور افغان اسکالرز کی جانب سے شدید ردعمل اور تنقید بھی دیکھنے کو ملی۔
2026-10-16 05:45:27
50
toseef9862 :
Pakistan zendabad
2026-10-18 14:57:54
0
Kamran Khan :
why you involve the foreigner authorities? they already want to divide the Pakistan so I object .
2026-10-17 08:13:33
0
✨🫀MaseedZankia🤌🪴 :
رهبرې وطن 💐 زموژ څپیځلې انتخاب 🌹✌✅
2026-10-16 20:26:12
1
Saddam_AFRIDI🇵🇰 :
da video chrta da
2026-10-16 11:06:11
2
N&H Muhammd :
2 kings
we love him
🥰🥰🥰🥰
2026-10-17 10:45:54
1
Jamil afridi 444 :
hy pukhtano mara sheram wakey itefaq jor ko Kani taba kigey 💯🔥🙏🙏🙏🙏
2026-10-16 07:17:15
20
user2860726180601 :
جب تک پنجاب کی اسٹیبلشمنٹ رہے گی ملک کا ایسے ہی بیڑا غرق ہوتا رہے گا
2026-10-16 16:49:31
10
Mohammad Asghar Khan Asghar :
2026-10-16 07:25:26
28
Shafi Ullah :
Video ba melaw na she ko cha sara link. Ya sa hum we ma pake mention kai
2026-10-16 10:24:40
2
ZIA Alwaziri :
2026-10-16 19:12:23
2
Kh An :
2026-10-16 16:35:40
2
Bashir _typist_21 :
2026-10-16 20:40:21
2
🚭ATTA JAN☝️🚭 :
2026-10-16 22:11:17
2
shabir khan :
2026-10-16 19:56:46
2
SAID PASTEEN CoMrAdE👑 :
2026-10-17 03:57:41
2
⚜️Mirŵãiș.Khan ❤️✋🌛 :
2026-10-17 06:00:55
2
Rehan Pashteen :
❤️❤️❤️✌✌✌
2026-10-16 15:44:40
2
Nizam khan wazir 9370 :
2026-10-17 13:46:28
1
Nizam khan wazir 9370 :
2026-10-17 13:46:26
1
👽سجاد👽 :
official video neshta
2026-10-16 09:08:05
2
bewatan wazir :
2026-10-16 11:23:59
2
Khista Gul :
2026-10-16 09:13:55
4
🫀WALI RAHMAN💔💊 :
2026-10-16 07:42:57
3
To see more videos from user @sherimahsood, please go to the Tikwm
homepage.