@plant.talks0: تلسی کا فیس پیک اور اگانے کا آسان طریقہ 🌿 آپ نے پوچھا اور میں نے جواب دیا! 🌿 تلسی کا فیس پیک، ٹونر اور اسے گھنا اگانے کا آسان طریقہ۔ ✅ 8 سے 10 پتے + ملتانی مٹی + شہد = فیس پیک ✅ روزانہ 6 گھنٹے دھوپ ✅ اوپر کے سرے کاٹتے رہیں، پودا گھنا ہوگا ⚠️ پہلی بار لگانے سے پہلے ہاتھ پر ٹیسٹ ضرور کریں۔ آپ کا اگلا پودا کون سا ہو؟ کمنٹ میں بتائیں! 👇 #PlantTalks #تلسی #باغبانی #SkinCare #GardeningTips