@deep.lines018: کبھی کبھار ہم اپنے ذہنی سکون کے لیے بھی جنگ ختم کر < دیتے ہیں کسی سے بات کر لینے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم انہیں معاف < کر چکے ہیں کبھی کبھی ہم لڑائی اس لیے ختم نہیں کرتے کہ سامنے والا ٹھیک ہے، بلکہ اس لیے کہ ہمارا ذہنی سکون زیادہ قیمتی ہے۔۔۔ بات کر لینا، مسکرا دینا اسکا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم نے سب کچھ معاف کر دیا ہے، بس ہم نے اپنے دل کو مزید تکلیف دینے سے بچا لیا ہے۔۔۔ کچھ زخم معاف نہیں کیے جاتے، بس انکے ساتھ جینا سیکھ منہا رائٹس fry #unfreezemyacount لیا جاتا ہے #creatorsearchinsights #frypgシ
صحیح ذہنی سکون حاصل کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں اپ سے یہ کہہ رہی ہیں میں بھی پیچھے کو اپ کو صحیح سمجھتی ہوں کہ میں جنگ نہیں لڑتی ہوں میں مقابلے پہ ائے بغیر پیچھے ہٹ جاتی ہوں کم از کم مجھے ذہنی سکون ملے اور کوئی پچھتا بنا ہو ائیے سکون سب سے بڑا مد مقابل کیا کرتا ہے وہ جان اس کا عمل جانے بہت خیال رکھیے جمعہ مبارک اللہ حافظ
2026-10-16 07:04:43
0
Alishtti Bhatti :
🥰🥰🥰
2026-10-16 10:23:50
1
To see more videos from user @deep.lines018, please go to the Tikwm
homepage.