@doctor_sawaira: 🥀 ذرا پیچھے مڑ کر دیکھو… وہ رات بھی گزر گئی جس میں نیند سے زیادہ آنسو تھے، وہ وقت بھی گزر گیا جب دل کو لگتا تھا کہ اب کچھ ٹھیک نہیں ہوگا۔ زندگی نے ہر بار تمہیں توڑا، مگر تم ہر بار کسی نہ کسی طرح سنبھل گئے۔ یاد رکھنا، جو درد آج ناقابلِ برداشت لگ رہا ہے، ممکن ہے کل تمہاری زندگی کا صرف ایک گزرا ہوا باب ہو۔ 🤍