ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے آپ نے ہمیں سمجھایا ہے ہمیں تو پہلے ہی اللہ پہ اور سہیل آفریدی پر یقین تھا وہ ایسا کر ہی نہیں سکتا ہے پٹھان غدار ہو ہی نہیں سکتا ہے
💯
2026-10-16 05:41:31
553
Pathan :
ہمارے قبائیلو کے خون میں ملاوٹ نہیں ہے ہم غدار نہیں ہے اور نہ غداری کرتے ہیں چاہئے ہمارے جان کیوں نہ چلے جائیں
2026-10-16 11:27:42
62
fatima :
سہیل افریدی محب وطن ہے وہ ایک دیانت دار اور بہادر انسان ہے
2026-10-16 12:56:37
94
MuJeeB.Khan :
علی زئی بھائی ایک سہل آفریدی بچا ہوا ہے اسٹبلشمنٹ اوسے بھی متنازع بنانے میں مصروف ہے
2026-10-16 08:24:50
124
Tayyabhussain 123 :
سہیل آفریدی سچا لیڈر ھے
2026-10-16 06:01:12
174
rabi ktk🥰🥰 :
شہباز گل عمران خان کا سپاہی ہے اور اس ٹائم وہ بھی بہت زیادہ دکھی ہیں تو اس لیے وہ سہیل افریدی کے بارے میں اس قسم کی بات کر رہا ہے کہ اس نے پلان b کیوں نہیں بنایا جو ہم سب کر رہے ہیں لہذا اس میں ناراض ہونے والی کوئی بات نہیں ہے
2026-10-16 08:46:45
129
🍂🅷🅰🆁🅸🆂 🅰🅻🅸 🍂 :
یقینن اب ہمارا دماغ کھل کیا سہیل افریدی حق پر ہے اور وہ ڈٹے ہوئے ہے
2026-10-16 09:55:44
227
🌹زوار حسین 🌹 :
اگر پلان کے ساتھ یہ کام کیا گیا ہے تو اسلام اباد میں اتنے کنٹینر لگانے کی کیا ضرورت تھی بات یہ سمجھ نہیں ارہی
2026-10-16 08:12:32
154
Rimsha shehzadi 🤤 :
Ma Akeli Soti Hn 🥺
2026-10-16 12:26:53
12
🇿iddi🇩oll🔥😎 :
آفریدی بلکل غدار نہیں ہے 💯👍
2026-10-16 12:15:33
72
Zeeshan لڑاکو :
سہل افردی سچا لیڈر تھا
2026-10-16 10:39:19
23
Gen Z :
Shehbaz gill is right
2026-10-16 12:46:54
13
Princess Eshal khan :
agr sir app ki bat sahy ha or sab man b leya jya tu wo recording khn ha ju sohail afridi ka arrest hona ka bad manzra amm par ani ti or plan B khn ha or bki qayadat q awam ko lead nhy kar rahy q har trf kamoshi chaie howi ha or glt bayanat sa galatfahmi barh rahy ha ????? sawal tu hon ga
2026-10-16 08:15:57
1
Zulfiqar Ali :
agree100%
2026-10-16 18:09:01
1
shagufta Khan :
absolutely right 👍
2026-10-16 16:09:17
1
حور💫✨ :
Nice clarification 💯
2026-10-16 16:09:48
1
Abdul baseer :
agreed
2026-10-16 18:15:25
1
fatima :
سہیل افریدی سچا لیڈر ہے
2026-10-16 12:55:15
13
🅰🅽🆈 ❤️🔥 :
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ شہباز گل صاحب خود بِک چکے ہوں اور وہ خان صاحب کے سپاہی کو غدّار کہہ رہے ہیں
2026-10-16 11:47:43
58
zahoor khattak :
سہیل آفریدی نے لڑای اچھی طرح لڑی
2026-10-16 07:45:36
34
𝓘𝓺𝓫𝓪𝓵 :
زیدی صاحب اپ کو اللہ بہت بہت لمبا زندگی دے دی ہم تو بہت ڈپریشن میں چلے گئے تھے اگر اس کا جو ہم نے انٹرویو سنا نا جو تو ہم تو بالکل ڈوب گئے تھے اپ نے ہمارا انکھیں کھول دیا
2026-10-16 10:03:11
17
☠️🇦 r̊ 𝕤ℓαn̶👑🇰 💫 :
❤️🩹❤️🩹
2026-10-16 10:38:57
7
باغی اپنے حق کے لیے ✌️ :
افریدی کا علاقہ جا کر دیکھا ہوں وہاں پہ کیا صورتحال ہے۔ شہباز گل باہر سے بیٹھ کر یہاں بڑھ کے مارتا ہے۔ ہم سہیل افریدی کے ساتھ کھڑے ہیں جو کہ خان کا سپاہی ہے
2026-10-16 06:36:59
38
Ruby Ksa Riyadh :
آپ نے 💯 ٪ سہی کہا
2026-10-16 11:08:36
44
To see more videos from user @alizaivlogs1199, please go to the Tikwm
homepage.