@chelsea.34.4:

Аккаунт ненайден…
Аккаунт ненайден…
Open In TikTok:
Region: TJ
Friday 16 October 2026 05:39:49 GMT
1241
53
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @chelsea.34.4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر صوبے میں معدنیات موجود ہیں تو انھیں نکال کر مقامی آبادی کی ترقی، خوشحالی اور روزگار کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خیبرپختونخوا کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔ انھوں نے کہا کہ معدنی وسائل سے استفادے کے نتیجے میں پختونخوا کے عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا، تاہم بعض عناصر ایسے ہیں جو صوبے کے لوگوں کی خوشحالی نہیں چاہتے۔ مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اگر گورنر راج کو غیر جمہوری قرار دیا جاتا ہے تو ماضی کے بعض سیاسی فیصلوں کا بھی اسی تناظر میں جائزہ لیا جانا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ کسی مخصوص جماعت کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی، کیونکہ خیبرپختونخوا میں موجودہ حکومت قائم بھی ہے اور اپنا کام بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان خود ماضی میں صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کا ذکر کرتے رہے ہیں اور یہ مؤقف اختیار کرتے رہے ہیں کہ وہ اپنے بعض علاقوں میں آزادانہ نقل و حرکت بھی نہیں کر سکتے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان کی حکومت ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر بدامنی کا مقابلہ کر رہی ہے، جبکہ پختونخوا میں ماضی کی حکومت بدامنی کے خلاف مؤثر عزم کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی۔

About