مولانا صاحب اپ کی باتیں سن کر مجھے بھی جوش اگیا ہے لیکن قسم خدا کی اپ کے باتوں پہ یقین نہیں ہے
2026-10-16 15:11:28
26
Abdul Haseeb :
Khan sab zindabad ♥️
2026-10-16 14:47:14
1
💞 niaz 💕Khan :
Geo mulna saab❤️❤️❤️
2026-10-16 19:18:09
0
karan karan :
یہ بیانات اپ 45 سال سے کر رہا ہے
2026-10-16 14:16:18
37
Abdul Khalique :
مشرف دؤر میں کے پی حکومت آپ کی تھی آپ نے ڈرون حملوں کے اجازت نامے پر دستخط کیوں کیئے تھے آپ بھی شوباز کی طرح مجبور تھے آج تک مجبور ہو باجوہ سے ملکر امریکا کی خاطر پاکستان میں خان کی حکومت گرا کر رجیم چینج کیوں کروایہ شاید مجبور تھے نواز شریف سے ملکر ختم نبوت کے قوانین چینج کیئے اجمل قادری کو اسرائیل بھیجا شاید آپ اتنے مجبور تھے قرآن اور شریعت کے خلاف ستائیسویں ترمیم پر خاموشی بھی آپ کی مجبوری ہوگی مولانا صاحب دوسروں پر کیچڑ اچھالنے سے نہ تمہارا کردار اچھا ہوگا نہ تمہارے گناہ ختم ہونگے
2026-10-16 08:45:51
11
NADAN HALAK💓💓 :
وخوخ جارشم 👍👍👍👍
2026-10-16 13:08:10
24
M Imran784 :
One and only imran Khan
2026-10-16 18:03:14
1
💕Munawar💕Imran💕Khan💕302 :
💓 Imran Khan
2026-10-16 13:26:49
30
حق کی آواز بلوچستان 👑 :
جیو مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ ❤️❤️
2026-10-16 10:30:11
20
Himayat Ullah :
I love you molana
2026-10-16 10:38:47
11
asad :
pti
2026-10-16 17:22:27
10
🏁『 کرک𝕵𝖆𝖒𝖎𝖞𝖆𝖙𝖎 』🏁 :
[Wilted rose][Red heart][Heartwarming]ا
2026-10-16 13:28:23
1
Express news :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-10-16 08:59:58
17
Shahid Khan :
Wa Kya bat ha [Heartwarming]
2026-10-16 10:28:23
2
idrees khan128 :
2026-10-16 08:43:34
15
UZAIR🤐KHAN :
یہ وہی مولانا ہے جس نے عمران خان کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا، مریم نواز اور شہباز شریف کا ساتھ دیا، مگر آج عمران خان کو حق پر کہہ رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا نظریہ بدلا ہے یا سیاسی مفادات؟ جب تک اقتدار کے مزے تھے، ایک صف میں کھڑے تھے؛ اب حالات بدلے تو مؤقف بھی بدل گیا!
2026-10-16 14:55:28
15
Waqas Ahmad :
2026-10-16 08:47:42
7
❤️🥀🌹Amir Dawar 🥀🌹❤️ :
2026-10-16 09:51:45
5
Sufaid Khan :
یہ خکمومت تو آپ نے بنی pdm
2026-10-16 13:40:21
22
قـــــــــــدیــــــــر👽🦅 :
2026-10-16 10:06:08
7
مراد ہان :
ڈبل گیم چلاتے ہے اب لوگ سمجھدار ہے الحمدواللہ
2026-10-16 16:44:03
11
🇸🇨 4t9MHilal 🇸🇨 :
آ مین ثم آمین
2026-10-16 07:14:31
6
♥️♡🅸🆁🅵🅰🅽♥️☪🅰🅻🅸♡♥️ :
:ماشاءاللہ 🤲 اللّٰہ تعالیٰ میرے مرشد کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-16 12:06:03
7
To see more videos from user @nida.khan406, please go to the Tikwm
homepage.