@proud.muslim528: قرآن پاک کی ایک نہایت ہی خوبصورت اور دل کو جھنجھوڑ دینے والی آیتِ مبارکہ میں اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: 'اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ' جس کا اردو ترجمہ ہے: 'بے شک تمہارے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔' یہ پاک کلام ہمیں اللہ تعالیٰ کے قانونِ مکافاتِ عمل اور اس کی عظیم طاقت کی یاد دلاتا ہے کہ انسان کو گناہوں پر جو مہلت ملتی ہے، اسے لاپرواہی نہیں سمجھنا چاہیے، کیونکہ جب اس رب کی پکڑ آتی ہے تو پھر کوئی اس سے بچ نہیں سکتا۔ #foryoupagee #foryouu #unfrezzmyaccount #undreezmyaccount #goviral @TikTok
Beshaq Allah har ik kamzore sa kamzor musalman ko be bachy Allah ki pakr sy
2026-10-16 11:35:32
3
orhan :
2026-10-16 08:56:19
2
🇧🇭ملک کشمیری ✅️ :
بے شک اللہ
2026-10-16 19:51:59
0
ملک کہتے ہیں :
Allah pak mafe farmaa dy aur seedy rasty pe chla Ameen sum Ameen inshallah 🙏🙏🤲🙏
2026-10-16 21:27:52
0
user9782159742493 :
بیشک سبحان اللہ ماشااللہ ❤️🩶
2026-10-17 05:45:18
0
𝓐𝓵𝓲 🇵🇰 :
2026-10-16 09:55:57
0
🥷 :
Masha Allah
2026-10-16 07:18:31
0
S👑k :
beshak☝️❤️🤲
2026-10-16 18:49:35
0
MUSLIM GIRL🩷🌸 :
Beshak
2026-10-16 09:48:30
1
AS :
beshak beshak beshak
2026-10-16 10:12:41
1
NAWAB MURIED KACHELA :
beshak
2026-10-16 15:46:10
1
Poetry boy :
beshak
2026-10-16 07:08:26
1
ANAS ⚜️👑 :
Beshak💯❤️❤️❤️
2026-10-16 16:21:27
0
A LoNe Boy ☝️🦅🥷🏳️ :
beshak ☝️
2026-10-16 17:41:51
0
A.Soomro :
BeShak
2026-10-16 12:22:44
1
♛ᴵ'ᵐ𝐆𝐡𝐚𝐳𝐢⚔𝐄𝐦𝐩𝐢𝐫𝐞™♛➶ :
:_السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بھائیو✨.!_
آج میں آپ سے کسی زاتی مسئلے پر بات کرنے نہیں آیا بلکہ نظامِ خلافت کہ قیام کے لیے آیا ہوں۔۔۔ ایک وقت جب دنیا میں امن قائم تھا کہیں بھی ظلم ہوتا تو خلیفہ وقت جہاد کا اعلان کر دیتا، مگر افسوس آج اسلام مغلوب ہو چکا ہے اور ہم اس بات سے بے فکر ہو کر جمہوریت کی دلدل میں زندگی گزار رہے ہیں۔
خلافت وہ نظام تھا جہاں عدل کو تاج اور امانت کو اصول بنایا گیا،
حاکم خود کو رعایا کا خادم سمجھتا اور کمزور کی آواز سنی جاتی تھی۔
تاریخ میں خلافت کے ادوار نے علم، عدل اور خدمتِ خلق کی روشن مثالیں قائم کیں، اب میں چاہتا ہوں کہ ہم اپنی کھوئی ہوئی خلافت کو دوبارہ قائم کریں۔ جس میں نہ کوئی شرک ہو، نہ کوئی فرقہ واریت ہو، نہ کوئی قوم پرستی ہو۔ اور نہ ہی رنگ و نسل دیکھا جائے۔ بس دیکھا جائے تو صرف اور صرف امت محمدیﷺ دیکھا جائے۔ جب ہمارا رب، ہمارا قرآن کریم ایک، اور ہمارا نبیﷺ ایک تو پھر آخر یہ کون سے فرقے۔۔ پھر آخر یہ فرقہ بندی کیوں۔۔؟
*"اسلام کو ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم کر چکیں ہوں۔"*
_*"میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کیا آؤ مل کر اسلام کی سربلندی کے لیے جدوجہد کریں۔۔۔"*_
(جو کوئی بھائی اس مقصد میں میرا ساتھ دینا چاہتے ہیں inbox 📥 میں آجائیں۔۔)
تاکہ ہم اللہ کی زمین پر اللہ کی حاکمیت کے لیے جدوجہد کر سکیں اور اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ کر سکیں ۔۔۔
ایک رب ایک رسولﷺ اور ایک نظام (نظامِ خلافت)