@user3209292427631: اج بڑے بڑے لوگوں کو اتنی چھوٹی سی بات سمجھ نہیں ارہی ❤️🩹🥲🥀/•✓ #fypシ゚viral🖤tiktok #Koreja #islamicdeeplines #growmyaccount✅♥️♥️♥️ #dontunderviewmyvideos🥀 @Aamad Koreja @𝐑𝐚𝐬𝐨𝐨𝐥 𝐊𝐚 𝐃𝐞𝐞𝐧 📿
اللہ نے سب سے پہلے اپنے محبوب ﷺ کو اپنے نور سے پیدا فرمایا
حضرت آدمؑ سے بھی پہلے، سب سے پہلے نورِ محمدی ﷺ تھا۔
آدمؑ بعد میں آئے، کائنات بعد میں بنی،
سب سے پہلے بس میرے نبی ﷺ کا نور تھا۔
وہی پہلے بھی تھے، وہی آخر بھی ہیں، بس ظاہر بعد میں ہوئے۔