@abdur.rehman4362: اپنی دعاؤں میں اپنے مرحومین کو گلے لگائے رکھیے، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ وہ اس وقت کس حال میں ہیں! اے اللہ! ہر اُس شخص پر رحم فرما جو قبروں میں جا بسا اور اپنے اہل و عیال اور گھر سے جدا ہوگیا۔ اے اللہ! ان کی وحشت کو اُنس میں بدل دے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کے گناہوں کو بخش دے اور جنت میں ان کے لیے گھر بنا دے۔ اے اللہ! اُن لوگوں کے لیے فردوس عطا فرما جنہیں موت نے ان کے اہلِ خانہ اور اپنے پیاروں سے جدا کر دیا۔ اے اللہ! ہمارے مرحومین پر رحم فرما، انہیں بخش دے اور انہیں اُس نعمت پر مطمئن اور خوش رکھ جو تو نے انہیں عطا فرمائی ہے۔ 🤍

Abdur Rehman
Abdur Rehman
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 06:08:21 GMT
307
22
3
2

Music

Download

Comments

muzamilchoudhry021
Muzamil_Kpr_222 :
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-10-17 15:27:52
0
malkodada2
shahbaz :
❤️❤️❤️
2026-10-16 07:26:25
1
asif.malik.asif920
Asif malik Asif :
🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-16 15:16:44
1
To see more videos from user @abdur.rehman4362, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About