@muslim.boy.78612: 🕌 جمعہ مبارک | فضیلتِ جمعہ 🤍✨ جمعہ کا دن، ذکرِ الٰہی، درود شریف اور نیکیوں کی یاد دہانی۔ 🤲🏻 انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی اس ویڈیو میں جمعہ کی فضیلت کے بارے میں جانیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️ #JummaMubarak #JummaKiFazilat #EngineerMuhammadAliMirza #IslamicReminder #FridayBlessings