@vinnycare1: Dành cho bà nào sau sinh bị giống như tui #xitgungdatang #cooloilx3 #sausinh #vinnycare

Vinnycare Store
Vinnycare Store
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 16 October 2026 06:25:52 GMT
256
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vinnycare1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کیا حال کر دیا ہے آپ نے میرا؟ کیا بن گئی ہوں میں؟ میری زندگی کا کیا بنے گا؟ میں نے آپ کے لیے کیا کچھ نہیں کیا، اپنی زندگی کا سکون، اپنی خوشیاں، اپنے خواب، سب کچھ آپ پر قربان کر دیا۔ اب میرے پاس بچا ہی کیا ہے؟ آخر ایسی کون سی محبت ہے جو میں نے آپ سے نہیں کی؟ میری محبت میں آخر کیا کمی رہ گئی؟ کیا آپ واقعی مجھ سے محبت کرتے ہیں یا صرف اپنی مرضی سے محبت کرتے ہیں؟ آپ نے مجھے ہر چیز کے بدلے صرف درد، تکلیف اور آنسو دیے ہیں۔ کبھی میری زندگی کے بارے میں بھی سوچا ہے؟ میرے خوابوں کے بارے میں؟ میں نے تو اپنی پوری زندگی آپ کے ساتھ گزارنے کے خواب دیکھے تھے۔ مجھے آپ کے ساتھ جینا ہے، آپ کے ساتھ اپنی دنیا بسانی ہے۔ آپ کو میرے درد، میرے آنسوؤں اور میری بے بسی سے آخر فرق کیوں نہیں پڑتا؟ آج میں جس حالت اور بیماری سے گزر رہی ہوں، شاید میں لفظوں میں بھی آپ کو نہیں بتا سکتی۔ میں نے آپ کو کتنا مانگا ہے، کتنی دعائیں کی ہیں، کتنی نمازوں میں آپ کو اپنے لیے مانگا ہے۔ اب تو میری حالت یہ ہے کہ نماز میں آیات تک بھول جاتی ہوں، کبھی کبھی سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ میں نے آپ کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا، لیکن آج بھی مجھے یہی سوال ہے کہ آخر آپ کو میری پرواہ کیوں نہیں؟ کیا میری محبت، میری قربانیاں اور میری وفا آپ کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں؟ میں آپ سے کچھ زیادہ نہیں مانگتی، بس اتنا چاہتی ہوں کہ آپ مجھے بھی اتنی ہی محبت، توجہ اور اہمیت دیں جتنی میں آپ کو دیتی ہوں۔ میں بھی انسان ہوں، میرا بھی دل ہے، مجھے بھی درد ہوتا ہے۔ خدارا کبھی میرے دل کا حال بھی سمجھنے کی کوشش کریں۔ 💔 #sadpoetry #unfrezzmyaccount #urdupoetry #emotional #heartbroken

About