@ncciaofficial: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی پشاور سرکل نے سائبر کرائم سے متعلق کارروائی کے دوران 9 لاکھ روپے سے زائد رقم ریکور کر لی۔ شہریوں کی مالی شکایات کے ازالے اور سائبر فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ #NCCIA #CyberCrime #Peshawar
میرا نام ساجد رحیم ہے اور میں مظفرگڑھ کا رہائشی ہوں۔ مورخہ 7 جون 2026 کو میں نے مبشر حسین سے 159,726 روپے وصول کیے۔ رقم وصول کرنے سے پہلے میں نے ویڈیو کال کے ذریعے اس کی تصدیق کی، شناختی کارڈ کے فرنٹ اور بیک کی تصاویر اور اس کے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر حاصل کیے، جس کے بعد مکمل تصدیق پر رقم وصول کی۔
اس کے باوجود 18 جون 2026 کو میرا یو بی ایل اکاؤنٹ ڈیبٹ بلاک کر دیا گیا۔ میں جناب وقار مسیح غوری صاحب کو تمام مطلوبہ دستاویزات ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے فراہم کر چکا ہوں، لیکن تاحال اکاؤنٹ بحال نہیں کیا گیا۔ معاملہ صرف 159,726 روپے کا ہے، مگر میری باقی رقم بھی بلاک ہے۔ شکایت کنندہ کا نام طارق رحیم بتایا جارہا ہے جبکہ میں کسی طارق رحیم کو نہیں جانتا میں نے بنکنگ طریقہ کار کے حساب سے مکمل تصدیق کے بعد رقم وصول کی ہے
اگر یہی معاملہ بینکنگ محتسب کے پاس ہوتا تو مجھے امید ہے کہ اب تک اس پر پیش رفت ہو چکی ہوتی۔ تمام دستاویزات فراہم کرنے کے باوجود اتنی تاخیر کیوں کی جا رہی ہے؟
انکوائری نمبر: RE 769/26
میری درخواست ہے کہ فوری طور پر میرا اکاؤنٹ بحال کیا جائے، باقی رقم پر عائد پابندی ختم کی جائے
شکریہ
@NCCIA Official
2026-10-16 06:38:55
1
ꦿ➢Qabail News ༒ :
👍👍👍
2026-10-16 06:29:22
0
user85081039626 :
👍👍👍
2026-10-16 15:41:31
0
To see more videos from user @ncciaofficial, please go to the Tikwm
homepage.