@qm.life1: اس کا مطلب ہے کہ انسان ہمیشہ اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان رہتا ہے کہ کل کیا ہوگا، آگے کیا ہوگا، میرا کیا بنے گا۔ لیکن یہ جملہ کہہ رہا ہے کہ ذرا پیچھے مڑ کر اپنی زندگی کو دیکھو، جو کچھ آج تک تمہارے ساتھ ہوا ہے، جو دکھ، سکھ، کامیابی، ناکامی، اچھے برے لوگ تمہاری زندگی میں آئے، کیا وہ تم نے سوچے تھے؟ کیا تم نے پلان کیا تھا کہ ایسا ہی ہوگا؟ نہیں۔ سب کچھ اللہ کی طرف سے، قسمت اور وقت سے خود بخود ہوتا گیا۔ تو جب ماضی کا کچھ بھی تمہاری سوچ کے مطابق نہیں ہوا، تو مستقبل کے لیے اتنا پریشان ہو کر کیوں سوچ رہے ہو؟ بس آج میں جیو، محنت کرو اور باقی اللہ پر چھوڑ دو۔#creatorsearchinsights#MatSocho #AageKyaHoga #QismatKaKhel #ZindagiKiHaqeeqat