@poet7411: #بہن صرف ايك رشتہ نہیں ہوتی ،یہ وہ خوبصورت احساس ہے جو بغیر کہے دل کی بات سمجھ لیتی ہے🤍🥀 دنیا میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، کچھ وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں اور کچھ فاصلے بٹرھنے کے ساتھ اجنبی ہو جاتے ہیں،مگر بہن کا رشتہ ہمیشہ دل کے قریب رہتا ہے۔وہ ہماری خوشیوں میں سب سے زیادہ خوش،ہماری پریشانی میں سب سے زیادہ فکر بند اور ہماری خاموشی میں بھی چپھی اداسی کو محسوس کر لیتی ہے۔🥺 کبھی وہ دوست بن کر ساتھ دیتی ہے،کبھی ماں کی طرح سمجھاتی ہے اور ہماری چھوٹی سی خوشی کو بٹرا جشن سمجھتی ہے ۔ زندگی کے سفر میں چاہے راستے کتنے ہی بدل جائیں، بہن کی محبت ایک ایسا سہارا ہے جو دل کو جو ہمیشہ اپنے پن کا احساس دلاتا رہتا ہے ۔🌸🫶 اللہ ہر بہن کے نصیب میں خوشیاں،سکون،عزت اور لمبی زندگی لکھے ،اور بہن بھائی کے اس خوبصورت رشتے کو ہمیشہ محبت ،خلوص اور دعاؤں سے قائم رکھے۔آمین۔🤲🤍