@silentsil70: باپ کی شفقت، بیٹے کا ادب، یہی ہے جمعیت کی تربیت یہ کرسی کا کمال نہیں، یہ مولانا کی تربیت کا کمال ہے ہمیں کرسی نہیں تربیت عزیز ہے، اور تربیت قائدِ ملت تربیت ایسی کہ نظر جھکی رہے، اور للکار ایسی کہ باطل ڈرے جمعیت سکھاتی ہے ادب، کیونکہ ہمارا قائد باادب ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤️❤️#وائرلویڈیو