@novainfra7: 🚗⚠️ گاڑی کے اس فالٹ کو اگنور نہ کریں! EGR والو کی خرابی بڑے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ گاڑی کا EGR والو خراب ہونے سے انجن کی پک اپ کم، کالا دھواں زیادہ، انجن کا آئیڈل غیر ہموار اور فیول ایوریج متاثر ہو سکتی ہے؟ 🔧 ✅ گاڑی کی پک اپ میں کمی ✅ ایگزاسٹ سے زیادہ کالا دھواں ✅ انجن کے RPM کا اوپر نیچے ہونا ✅ چیک انجن لائٹ جلنا ✅ فیول ایوریج کم ہونا ✅ انجن کے درجۂ حرارت اور اخراج س #Car #EGRValve #CarMaintenance #AutoMechanic #FalconAutoTips