@naeemdong786: #DCKasur #videoviral #Acptuki

Naeem Ansari......
Naeem Ansari......
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 07:01:58 GMT
518875
22134
837
4127

Music

Download

Comments

shanibutbutt1
Shani butt :
ادرے کیا کرے جب ان کو مینے کی ہڈی مل جاتی ہے
2026-10-16 16:09:42
234
zulfiqar_869
Zulfiqar Ali :
تقریباً ہر پمپ پر یہی بدمعاشی ہو رہی ہے
2026-10-16 16:30:27
144
nasa.video81
nasa video :
ادارے کیا کریں پمپ ہی میجر کا ہے 😁😁😁😂😂😂
2026-10-16 18:22:26
63
shahbazzulfiqar0
Shahbaz Zulfiqar :
hakoomat hi crupt a ty insaaf tatto mily ga
2026-10-16 17:14:39
37
asifali.achi1
Asifali :
جب ہیلمٹ کا چالان دو ہزار ہوسکتا ہے گو پھر ان کو ان کی اوقات کے حساب سے دو دو کروڑ کا فائن کیوں نہیں ہوسکتا
2026-10-16 18:01:22
31
user72980579
Irfan Hussain :
major sb.😆😆😆
2026-10-16 18:22:59
0
munat1194
HUSSAIN :
میجر صاحبہ ہیں اب آپ خد دیکھ لو کہ یہ کرنل جنرل میجر کیسے ملک کو لوٹ رہیے ہیں
2026-10-16 12:08:56
66
tipubaig01
Tipu :
مالی پورہ پیٹرول پمپ بند روڈ شیل کا پمپ ہے بارہ لیٹر والی ٹینکی میں پندرہ لیٹر پیٹرول ڈال دیتے ہیں ۔ پسماندہ علاقہ ہے لوگ ڈیڑھ دو سو کا پیٹرول ڈلواتے ہیں ، تو ان کے پلے کیا پڑتا ہے ۔
2026-10-16 16:33:25
22
user4610325498455
user4610325498455 :
lanit is hokomad per
2026-10-16 20:12:04
3
arsalanqureshi558
Arsalan Ali :
sir g age mejar sahb he ye watan inka he or ham Khamakha is me he
2026-10-16 20:22:21
1
ranaahsanrajpoot509
Rana Ahsan Ali :
تعزیرات پاکستان کے مطابق اس پہ کوئی ایکشن نہیں لیا جا سکتا
2026-10-16 16:35:30
12
abidbutt614
Abid Butt :
چیک کرنے والے بھی اپنا حصہ لے رہے ہیں ورنہ دو نمبری ہو نہیں سکتی
2026-10-16 17:58:51
22
rafiqboota4
rafiqboota945 :
ان کی سفارش نہ ہو بالکل لہسن بھی ختم کرنا چاہیے اور یہ پٹرول پمپ بالکل ختم کرنا چاہیے حکومت کو باقی پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2026-10-16 16:44:13
6
malikmuhammadkhurram
M♥𝖒𝖆𝖑𝖎𝖐 𝑚.𝔨𝔥𝔲𝔯𝔯𝔞m♥ :
اور جس نے بے ملاوٹ کی کم ناپ تول میں کمی کی وہ ہم میں سے نہیں
2026-10-16 12:26:25
16
shahbaztiktoker
S̷h̷a̷h̷b̷a̷z̷T̷i̷k̷ :
1515😭25
2026-10-16 19:15:29
2
mhassanshahzadah1528
chiniot furniture market :
petrol pump ka naam ur location bhi tu mention kro
2026-10-16 17:03:04
1
travel.life985
Travel Life :
حکومت اس وقت بولتی ہے جب خان کا نام لو باقی ن لیگ کی تصویر جہاں پر لگی ھو وہاں کوئی کارروائی نہیں کرتا وہاں کام کیسا بھی کیوں نہ ھو میں
2026-10-16 10:46:52
37
sahil45842
🫀🔥❤️‍🩹𝐵𝐴𝐶ℎ𝐴❤️‍🩹🫀🔥 :
Pakistan zindabad
2026-10-16 20:03:21
1
irfanshafique5
Irfan Shafique :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-10-16 12:38:21
9
farhang000
Farhan000 :
پٹرول پمپ کا نام پٹرول پمپ کا ایڈریس بتانا چاہیے تاکہ دوسرے لوگ پٹرول لگانے والے بچ سکیں
2026-10-16 18:21:42
1
faiz_khan_official78
faiz_khan_official78 :
بھائی میرے چوروں کی حکومت ہے تو چور تو ہمارے اوپر ہر جگہ مسلط ہو گیا نا ابھی ایک جگہ پہ تو نہیں ہو سکتے ہر جگہ مسلط ہوں گے ہر ایک طریقہ استعمال کریں گے اور وہ ہمارے کو جو ہے نا چمڑی اتارنے کی کوشش کریں بس اللہ معاف کرے اللہ ہی وارث ہمارا
2026-10-16 16:54:08
2
hussain.subhani15
Hussain Subhani :
آپ نے بھی تو پٹرول پمپ کا نام نہیں بتایا کم از کم ان کی لوکیشن اور نام ضرور بتانا چاہیے تھا تاکہ دوسروں کا بھلا ہی ہو جاتا
2026-10-16 17:28:41
1
meherimran20
مہر عمران میٹھا~ :
یہاں فیصل اباد میں بھی ایسے ہی چل رہا ہے رام کو کا پمپ ہے جو کسی وکیل صاحب کا لگتا ہے وہاں پر اور ان کے ساتھ پی ایس او کا پمپ ہے ان دونوں کا پیمانہ کسی کی جرت نہیں کہ کوئی چیک کر سکے کیونکہ ان کے مالک کچھ وکیل صاحبان ہیں
2026-10-16 18:17:40
1
tariqchtariqch943
Tariq ch :
ادارے کو سب پتہ ہے
2026-10-16 17:25:30
1
hamzalucky57
Lucky :
kon c jgaa ye
2026-10-16 08:42:02
2
To see more videos from user @naeemdong786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About