@drhussain32: (ونیر کے ایک گاؤں میں پرانی خونی دشمنی نے ایک بار پھر ہولناک روپ دھار لیا۔ فریقین کے مابین پیش آنے والے اس مسلح تصادم میں ایک ہی گھر کے تین افراد کو نشانہ بنایا گیا، جن میں سے دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہے۔ اس دلخراশ واقعے کے بعد مشتعل ہو کر متاثرہ خاندان اور دیہاتیوں نے مخالف فریق کے گھروں کو نذرِ آتش کر دیا۔ یہ اندوہناک المیہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دشمنیاں صرف تباہی اور بربادی لاتی ہیں۔ #repost #trnding #trndingsong #viral #foryoupage Only information video
اگر گاؤں کے لوگ وقت پر اکٹھے ہو کر دونوں فریقین کے درمیان صلح کروا دیتے، تو نہ تو کسی کا گھر جلتا اور نہ ہی اتنا نقصان ہوتا۔ گاؤں کے معزز لوگوں کا کام یہی ہوتا ہے کہ وہ ناانصافی روکیں اور آپس کے تنازعات کو بات چیت کے ذریعے ختم کروائیں تاکہ اس طرح کے بڑے مسائل اور دشمنیاں پیدا نہ ہوں۔
2026-10-17 07:44:26
53
🌹💐Itx R@HeeL 3201 🥀🥀🌼 :
Where is government where is police 👮 what is the role of police ??
2026-10-16 19:12:03
36
🇦🇬باغی💔 janann🇬🇧 :
اللّٰه پاک ډه ظالمان ټباه کږئ
2026-10-17 09:04:34
0
YoUsAفzAi_🤍 :
Zama Da pukhtoon Name Na nafrat Shwe 🥺Da phukhtoo daa
2026-10-17 13:25:36
3
ذیشان یوسفزئی :
پښتانه يو بل ته تکړه دي افسوس 🥺
2026-10-17 07:45:35
30
RaHat صافي☝🏿 :
اللہ تعالیٰ دے دے زوانانو لہ جنتونہ ورکی اور مور پلار لہ دے اللہ تعالیٰ دہ زڑہ صبر ورکی 💔😓
2026-10-16 22:20:07
18
Bilal Khan :
Yar no da kalee halka domra warta na wel che we da shata wo baya kor hum swazee da Kam kanonn dee
2026-10-16 18:18:08
5
khan 804.🇵🇰💕💕💕🇵🇰 :
ماتہ یو شعر رایاد شی 😭 پختانہ پہ کی پراتہ پہ اتفاق دی 😭بس خبرہ عجیبہ دہ ادیرہ دہ
2026-10-17 04:38:27
10
Naveed khan :
Zma Bunera 😢😢
2026-10-17 16:06:29
0
Zahir Shah :
hi hi Allah 😢
2026-10-17 15:51:43
0
🔥_Thoor -حینان 🔥 :
Where is government where is police 👮 what is the role of police 😖??
2026-10-17 02:04:36
0
sonie khan :
قتل۔۔خونریزی۔۔دشمنیاں۔۔۔یہ پنجاب۔سندھ۔بلوچ۔۔ھر جگہ پائی جاتی ھیں۔۔صرف پختون کو مطعون کرنا درست نھیں۔۔
2026-10-17 15:50:29
0
Reyan is here ❤️🏏🇵🇰 :
2026-10-17 02:52:19
4
Shah H5321 :
bht jahilyat ha ab b Allah pk humain tufeq dain
2026-10-17 10:22:25
1
Waheed khan 999 :
ya Allah ta pa pukhtanoo bande khypal ghyabo na raham oke ya Allah
2026-10-17 15:46:26
0
🇦🇬باغی💔 janann🇬🇧 :
اللّٰه پاک ډه ورته هدایت وکړي
2026-10-17 09:04:15
0
out shayano 121🔥 :
🥹🤲
2026-10-16 19:52:42
8
꧁انس خان جمغتی ꧂ :
BUNER🥺💔
2026-10-17 04:16:48
2
👻 :
نہ تو اس دور میں فرعون ہے نہ قارون نہ شداد اور نہ ہی کوئی یزید ہیں پھر ہم میں دورِ جہالت کی وہ سب نشانیاں ہیں جو ان لوگوں میں تھی،
میں سمجھتا ہوں کہ یہ جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں وہ تو چلے گئے باقی جو اس حال میں جی رہے ہیں وہ اللہ کی عذاب کا انتظار کر رہے ہیں، کیونکہ اک عذاب تو حکمرانوں کا مسلط ہیں اور باقی اللہ بہتر جانتا ہے
مگر افسوس ہوتا ہے اس معاشرے پر خود پر ان پختونوں پر ان انسانوں پر 😔
2026-10-16 07:44:45
3
Amir Ali :
da. sa chl shwe di ror details
2026-10-17 13:52:10
0
ÆWÆÎŠ AHMÂĐ :
2026-10-17 14:40:19
0
Muhammad :
Allah pak de raham oke Allah pak de da dushmani pa rorwaly badal kre ameen summa ameen ❤️
2026-10-17 15:36:55
0
🇵🇰 Shami Pathan 🇧🇭 :
بیا وی پنچاب کی سومرا خکلی سہولت دے او انسنان پکی پہ سکون جوند تیری او زمونگ پختانو تہ اوگورے یو بل لہ داسی خپی وخی تا وے چی دا پدی فرض دی ہائی ہائی زاما بی وقوف پختنو اللہ تعالیٰ دی پہ مونگہ خپل رخم اوکی زکہ چی دا نن سبا پختنو سرا جوند تیرول ڈیر گران شوی دی واللہ🥺🤲
2026-10-17 16:29:48
0
To see more videos from user @drhussain32, please go to the Tikwm
homepage.