@chuzachuzy7: بھٹکتی رہو تم اس لائق نہیں کی کچھ اچھا نصیب ہو تمھیں تم وہی بیزتی میں خوش ہو عورت کی طرحزندگی گزار کر دیکھایا تم نے ایسا تھا کہ تمہارے لیے میں سب کچھ ہو تمہارے زندگی میں میں نہیں تو کچھ نہیں افسوس تم نے مجھے غلط ثابت کیا تمہارے زندگی میں میری کوئی جگہ کوئی اہمیت کوئی حیثیت نہیں تھی وہ تم نے مجھے چھوڑ کر مجھے رسوا کر کی ثابت کیا تمہارے لیے میں لڑتے آئے آخر تک اتنا ہونے کے بعد بھی تمھارا ساتھ دیا تم نے کہا تھا کبھی ساتھ نہیں چھوڑوں گا تم میری ساتھ رہنا میں کھڑی رہی اور تم چلی گئی #deeplines #urdupoetry #tiktokpakistan #emotional #unfrezzmyaccount