@arynews.official: بلاول بھٹو اور صدر زرداری کا پہلے دن سے مؤقف واضح تھا، ایمرجنسی یا گورنر راج کا نفاذ نہیں ہونا چاہیے، یہ آخری آپشن ہونا چاہیے۔۔۔، رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی #ARYNews
tum loog kabi such nahi bolo ge ppp ka Governor hy
2026-10-16 09:46:10
0
Desii kurri 😍 :
call video
2026-10-16 09:20:29
0
Alizeh Shah :
My hero is Prophet Muhammad ﷺ ❤️🥀
2026-10-16 07:25:05
4
🌹🥀kohstan khan,🇸🇦🇵🇰 :
#برائے نام جمہوریت کے دعویدار اور خیبر پختونخوا کے مینڈیٹ کا قتلِ عام: زرداری اور ان کے صاحبزادے کی منافقانہ سیاست
خیبر پختونخوا کے غیور اور باشعور عوام نے ہمیشہ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور اپنے حقوق کی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ اس صوبے کے عوام نے اپنی رائے کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے ایک بہت بڑا سپورٹ فراہم کیا، جس کا بنیادی مقصد خطے کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی تھا—مگر افسوس کہ صوبے کی ترقی کے راستے مستقل بند کیے گئے اور ترقی کے اس سفر کو حرام قرار دینے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔
آج جو جماعت خود کو جمہوریت کا سب سے بڑا علمبردار کہتی ہے، وہ درحقیقت برائے نام جمہوریت کے نام لیتی ہے لیکن عملی طور پر جمہوریت کا جنازہ نکالنے میں سب سے آگے ہے۔ یہ پیپلز پارٹی کا مکروہ چہرہ ہے جو زبانی جمع خرچ تو جمہوریت کا کرتا ہے، لیکن عمل میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتا ہے۔
آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے آج جس منافقانہ سیاست کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اس سے جمہوریت کی دھجیاں بکھر چکی ہیں۔ یہ زرداری کا وہی وطیرہ ہے جو منہ پر جمہوریت کا راگ الاپتا ہے لیکن پش پشت سے خیبر پختونخوا کے عوام کے حقوق اور جمہوریت کا گلا گھونٹتا ہے۔
اپنے ذاتی اور خاندانی مفادات کی خاطر صوبے کے حقوق کا سودا کرنے والے یہ عناصر کبھی بھی اس خطے کے عوام کی نمائندگی نہیں کر سکتے۔ خیبر پختونخوا کے عوام اس منافقت، اقتدار کی ہوس اور جمہوریت کے نام پر ڈرامے بازیاں کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ ہم اس کھلی غداری اور برائے نام جمہوریت کے اس کھیل کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں۔ کوہستان خان
2026-10-16 08:54:27
1
gulzeb 804 :
آپ لوگوں کو خیبر پختونخوا کے بچوں نے بھی قبول نہیں کیا، وہاں کے بچے بھی عمران خان کے نعرے لگا رہے ہیں۔ آخر آپ لوگ زبردستی اپنی حکومت کیوں مسلط کرنا چاہتے ہیں؟ جس صوبے کے عوام اور بچے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، وہاں عوام کی رائے اور مینڈیٹ کا احترام کیوں نہیں کیا جاتا؟
یاد رکھیں! حکومتیں زبردستی نہیں، عوام کے ووٹ اور اعتماد سے بنتی ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام کی آواز سنیں، ان کے مینڈیٹ کا احترام کریں اور جمہوریت کو کمزور کرنے کے بجائے آئین و قانون کے مطابق چلیں۔ عوام کی مرضی کے خلاف فیصلے کرنے سے نفرتیں بڑھتی ہیں، مسائل حل نہیں ہوتے۔
عوام کے فیصلے کا احترام کریں، یہی اصل جمہوریت ہے! ✊
2026-10-16 08:36:16
1
Shawaz Turkey :
in ka amesha mokif Pakistan ko barbD kerna ha or kuch nahi zalemo mafia daku
2026-10-16 07:31:08
2
@aftab.mabood :
2026-10-16 07:25:48
0
habib ashraf :
ye ab kuch b kary awam inki bat nh manti
2026-10-16 09:33:26
0
Muhammad Nasir :
ye tou wahi bat hogai ek bande ne police wale ko rishwat di dosre bande ne pocha k yr ye kiya apne corruption li tou police wala khane laga k Nahin m corruption k sakht khilaf hon ye tou us bande ne Khushi se khud diye hen mujhe
2026-10-16 09:52:31
0
wada :
2026-10-16 07:42:29
0
Meer Mujahid Bhutto :
2026-10-16 09:13:44
0
Anabia Khan :
سا لیکم
2026-10-16 08:00:41
1
ꜱʜᴇʀᴀʟɪ💫 :
ary py lanat
2026-10-16 07:35:49
1
Donate for Saving People live :
جی فارم 47 کی حکومت ہے مزے لیں پھر فوج کی مرضی چلے گی
2026-10-16 07:31:23
1
Muhammad sami ❤ :
sa se pehly bilawal ne hath uthaya tha asambly m
2026-10-16 07:51:59
1
tayyabkhan4281 :
itna joot Allah Ka khoof Karo ager ap loog suche hote to mulk itne qaro me nai hota
2026-10-16 08:45:29
1
👑Malik Hasnain 804👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 07:23:15
1
💞《○.SARDAR ŞĂFī 739.6083.♤》👻 :
[Crown][Crown][Crown]
2026-10-16 07:30:19
1
ansali123456 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 08:08:28
0
Khan77 :
😂😂😂
2026-10-16 09:44:11
0
user694904190 :
😂😂😂
2026-10-16 08:09:02
0
Laly_Agha :
🥰👽🌑
2026-10-16 09:15:42
0
AbdulmalikBaloch00971507214234 :
🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪
2026-10-16 09:09:11
0
ALLAH DITTA KHOKHAR :
💯💯💯
2026-10-16 07:32:20
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.