السلام علیکم GZ بلوچ بھائی ❤️🤝
کیا حال ہیں بھائی؟ اور سنائیں، خیریت سے ہیں؟ 🥰
بھائی، ہم آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔ آپ کے بھائی سے بھی روزانہ بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن وہاں سے کوئی جواب نہیں آتا۔ 🥺❤️بھائی، ہماری بھی خواہش ہے کہ آپ سے ایک بار ملاقات ہو جائے۔ امید ہے آپ ہمیں بھی جواب دیں گے۔ ❤️🙏
2026-10-16 07:42:23
3
▄︻テمخلص🥷بھٹی══━一💥 :
Gull-e-Zaman(GZ)❤️❤️
2026-10-16 10:21:43
1
💞nawabzada awais khan 🦅 :
jan meye 💞
2026-10-16 07:33:55
1
RYانت موت TY :
:السلام علیکم GZ بلوچ بھائی ❤️🤝
بھائی، آپ کا نمبر آپ کے بھائی کے پاس ہے۔ اُن سے تھوڑی سی بات ہوئی تھی، لیکن وہ زیادہ بات نہیں کرتے۔ آپ نے کہا تھا کہ اپنے بھائی سے بات کروا دو، لیکن وہ بات بھی نہیں کرواتے۔ آپ نے ویڈیو بنا کر دینے کا بھی کہا تھا، لیکن وہ بھی نہیں بنی۔ بھائی، ہماری آپ سے ملنے کی بہت خواہش ہے، امید ہے آپ ہماری بات سمجھیں گے۔ ❤️🙏