@cutefoji621: @انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭 ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں فراز ۔شکرگڑھ کی دھرتی کا ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان ہو گیا! چھنی کھرال کا نوجوان *محمد سفیان شہید* مادرِ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون قوم کو ایسے بہادر بیٹوں پر فخر ہے جو اپنی جان دے کر اس مٹی کی حفاظت کرتے ہیں۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین@PAK ARMY OFFICAL🇵🇰 @sad foji @TikTok @#foryou @Viral Video