@sayed_izaz: اللہ آپ کے مقدر میں ایسے سکون بھرے لمحے لکھ دے کہ دل کی ساری تھکن اتر جائے، ماضی کے سارے دکھ ہلکے پڑ جائیں اور زندگی آپ کو اُن خوشیوں سے نوازے جن کے لیے آپ نے سب سے چھپ کر اپنے رب کے سامنے ہاتھ پھیلائے تھے۔ آمین۔ ❤️ #pashtospeech #fyp #sayedizaz