@madigitalhazara: کھوکھلے مذاکرات اور دعوؤں سے کچھ نہیں ہوتا، حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ ہم بیٹھے پھر اس کو کس نے کہا کہ مذاکرات چھوڑ دیں؟ کن لوگوں نے آپ کو مذاکرات کی میز سے اٹھایا اور کیوں؟ بیرسٹر گوہر کا بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش پر جوابی ردعمل #madigitalhazara