@madigitalhazara: پشاور حادثے میں اموات کی تعداد 29 ہوگئی، اسکول مالک گرفتار پرائیویٹ اسکول گھر میں بنایا گیا تھا جہاں سینکڑوں بچے زیر تعلیم تھے، اسکول میں زیادہ بچوں کو پڑھانے کیلئے بالائی منزل پر جو چھتیں بنائی گئیں وہ کمزور تھیں، اوپر کی چھت گرنے سے نچلی منزل کی چھت بھی گرگئی؛ رپورٹ #madigitalhazara

MA Digital Hazara
MA Digital Hazara
Open In TikTok:
Region: US
Friday 16 October 2026 07:49:21 GMT
1650
12
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @madigitalhazara, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About