@miralkhan45670: عورت کی عزت سے کھیلنے والو، یاد رکھنا! کسی کی بیٹی کی زندگی برباد کرنا مردانگی نہیں، بلکہ کردار کی کمزوری ہے۔ 💔🥀 مرد کی غلطی کو اکثر بھلا دیا جاتا ہے، مگر عورت کے ماضی کو عمر بھر یاد رکھا جاتا ہے۔ یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں الزام بھی عورت پر اور بدنامی بھی عورت کے حصے میں آتی ہے؟ 😔🖤#UrduPoetry #UrduQuotes #DeepWords #RealityOfSociety #AuratKiIzzat #