@ilm.aur.fun: یہ ہے جی پی ایس سرخ ڈھیری 1 کا اصل ماحول! 🎓✨ جہاں صرف رٹا نہیں، بلکہ حقیقی علمی و فکری سوچ (Intellectual Learning) کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ وہ تمام تر خوبیاں جو ایک معیارِ تعلیم رکھنے والے ادارے کا خاصہ ہونی چاہئیں، وہ آپ کو یہاں نظر آئیں گی۔ ایک روشن مستقبل کی بنیاد، بہترین تربیتی فضا کے #GPSSurkhdheriNo1 #IntellectualLearning #QualityEducation #BrightFuture #StudentExcellence ساتھ!