@khankadewana98: _*مراد سعید کے حوالے سے بدترین پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، مراد سعید جس کی دہشتگردی کے خلاف طویل جدوجہد ہے آج افسوس اسی مراد سعید کو دہشتگردوں کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے*_ _*عمران خان کے بعد اگر دہشتگردی کے خلاف کسی نے حقیقی جدوجہد کی ہے تو وہ مراد سعید ہے*_ #foryou #foryoupage #fyp #imrankhan