@gm.9rg: > A mysterious boat-shaped formation in the mountains of Turkey be connected to the Ark of Prophet Noah (AS)? The truth is still a mystery. Could it > #NoahsArk #Turkey #Durupinar #Mystery #IslamicHistory
:نوح کی کشتی اتنی چھوٹی نہیں تھی کہ ایسے لوڈ کر کے لے جائی جا سکے یہ لوگ کشتی نکال بھی لے تو جس پہاڑی پر کشتی رکھی تھی اسی پہاڑی میں اسکے لیے کوئی عمارت یا میوزیم بنا تو سکتے ہے لیکن وہاں سے کہی لے کے جا نہیں سکتے جس کشتی میں دنیا کے سارے جانوروں کی جوڑیاں اور انسان ،اناج پھل پودے رکھے گئے ہو وہ کیا معمولی کشتی ہو سکتی ہے جس کشتی کو بنانے کیلئے لکڑی کم پڑھ گئی تھی وہ تو ہماری سوچ سے بھی اگے ہے اسلئے فالوورز اور لائک کیلئے اسطرح لوگوں کو گمراہ نہ کرے پہلے جا کے قران کا مطالعہ کرے تفسیر اور ترجمہ پڑھے