@m.psl39: ہر طرف شائے ہوپ کے 50 گیندوں پر انڈیا کی ایوریج باولنگ کے خلاف سنچری کے چرچے ہو رہے ہیں ادھر ہمارے کنگ کا بھی ریکارڈ دیکھیں آسٹریلیا جیسی ٹاپ کلاس باولنگ کے خلاف 59 گیندوں پر 90 رنز کی شاندار اننگز. بس ایک طبقے کو کنگ بابراعظم پر ٹر ٹر کرنی ہے پرفارمنس دیکھ کر آنکھیں بند کرنی ہیں